ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

پاکستان جب انڈیا سے پہلا میچ ہارا تھا، تب اس خواہش کا اظہار کیا تھا کہ اب انڈیا پاکستان فائنل ہو، تاکہ بھرپور انداز سے بدلہ لیا جا سکے۔
مگر کچھ دن قبل ایک دو انڈین چینلز پر مضحکہ خیز تجزیے دیکھ کر یہ خواہش ختم ہو گئی۔ اور کل میچ کے بعد سے رات گئے تک ڈھونڈ ڈھونڈ کر انڈین چینلز کے تبصرے دیکھے اور ٹھنڈک پائی۔ :D
خیر، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، ہنسی مذاق اپنی جگہ۔
اب پاکستان کے لیے دعاؤں کا وقت ہے۔ انگلینڈ زیادہ سخت حریف ثابت ہو گا۔
 
وجی

لائبریرین

بلکل
اسکی بہت ساری وجوہات کے علاوہ ایک بڑی وجہ آپکا کپتان ہوگا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تسبیح ہاتھوں میں پکڑے پکڑے سو جاؤ۔ اس سے اچھا تأثر پڑتا ہے۔ 😂
صحیح ہے۔ مگر سوچ رہے کہ پہلے کس کے لئے دعا کریں
میچ کے لئے ، کپتان کے لئے یا عثمان کے لئے۔۔۔ وہ بھی تو دشمنوں سے کان چھیننے جا رہا ہے۔ تین بھاری ذمہ داریاں ہیں اس وقت ہمارے سر پر۔
 
محمد عبدالرؤوف

تم فی الحال میچ کا سوچو باقی کے کام بعد میں کر لیے جائیں گے۔
 
Top