بلکلپاکستان جب انڈیا سے پہلا میچ ہارا تھا، تب اس خواہش کا اظہار کیا تھا کہ اب انڈیا پاکستان فائنل ہو، تاکہ بھرپور انداز سے بدلہ لیا جا سکے۔
مگر کچھ دن قبل ایک دو انڈین چینلز پر مضحکہ خیز تجزیے دیکھ کر یہ خواہش ختم ہو گئی۔ اور کل میچ کے بعد سے رات گئے تک ڈھونڈ ڈھونڈ کر انڈین چینلز کے تبصرے دیکھے اور ٹھنڈک پائی۔
خیر، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، ہنسی مذاق اپنی جگہ۔
اب پاکستان کے لیے دعاؤں کا وقت ہے۔ انگلینڈ زیادہ سخت حریف ثابت ہو گا۔
جناب یہ تو صرف نام استعمال ہورہا ہےپاکستانی وزیر اعظم بھی کسی سے کم نہیں ہے!
یہ معاملہ تو زمانوں سے چل رہا ہے۔ 😊جناب یہ تو صرف نام استعمال ہورہا ہے
اصل کاروائی تو کوئی اور ہی کر رہا ہے۔
دعا کریں کہ "دنیا" کو جلنے بھننے کے مزید مواقع ملیں۔دعائیں تو خیر پاکستانی کرتے ہی ہیں لیکن رضوان کے تأثرات سے ایک دنیا جل بھن جاتی ہے۔ 😊
ایک اور ویڈیودعا کریں کہ "دنیا" کو جلنے بھننے کے مزید مواقع ملیں۔
شاباش ابھی سے جائے نماز بچھا لودعا کس وقت کرنی ہے شروع۔ کوئی ہمیں بھی آواز دے دے گا نا۔
ابھی سے؟ وہ تو میچ ہونے کےدوران کرتے ہیں نا کہ چوکا لگ جائے، چھکا لگ جائے۔ بال کہیں ہوا ہی میں غائب ہو جائے۔شاباش ابھی سے جائے نماز بچھا لو
مطلب کہ ابھی چار گھنٹے ہیں سونے کو۔۔۔ شب بخیر بھائی۔ویسے کھیل شروع ہونے سے ابھی ساڑھے چار گھنٹے باقی ہیں
صحیح ہے۔ مگر سوچ رہے کہ پہلے کس کے لئے دعا کریںتسبیح ہاتھوں میں پکڑے پکڑے سو جاؤ۔ اس سے اچھا تأثر پڑتا ہے۔ 😂
تم فی الحال میچ کا سوچو باقی کے کام بعد میں کر لیے جائیں گے۔صحیح ہے۔ مگر سوچ رہے کہ پہلے کس کے لئے دعا کریں
میچ کے لئے ، کپتان کے لئے یا عثمان کے لئے۔۔۔ وہ بھی تو دشمنوں سے کان چھیننے جا رہا ہے۔ تین بھاری ذمہ داریاں ہیں اس وقت ہمارے سر پر۔
ٹھیک ہے ہم سارا دھیان اسی طرف لگاتے ہیں ۔تم فی الحال میچ کا سوچو باقی کے کام بعد میں کر لیے جائیں گے۔