ہیں جی ؟ یہ کیا سن رہا ہوں ؟
ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کو لمے پا دیا ؟
لمے پا دیا اور خاصا رگڑ بھی دیا ۔خالی "لمے" ہی نہیں پایا، لمے پا کر خاصا رگڑا بھی دیا ہے۔
ہیں جی ؟ یہ کیا سن رہا ہوں ؟
ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کو لمے پا دیا ؟
خالی "لمے" ہی نہیں پایا، لمے پا کر خاصا رگڑا بھی دیا ہے۔
یہ لمے کیا بلا ہے؟؟لمے پا دیا اور خاصا رگڑ بھی دیا ۔
کیوں جی، ویسٹ انڈیز سے شکست کا بدلہ پاکستان سے لینا ہے کیا؟سنا ہی سری لنکا والوں نے پاکستان کے دورے کیلیے گرین سگنل دیا ہے
پنجابی کا لفظ ہے مطلب ہے لیٹنا یا لیٹانایہ لمے کیا بلا ہے؟؟
لگتا ہے پنجاب پولس کی چھتر پریڈ نہیں دیکھی انہوں نےپنجابی کا لفظ ہے مطلب ہے لیٹنا یا لیٹانا
مطلب یہ کہ ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کو لٹا دیا۔
کالے تو اوور ایکٹنگ پر اتر آئے تھے۔۔۔چمپیئنز کا حق بنتا ہے کہ وہ ناچیں، کودیں اور خوشیاں منائیں۔
سیمی فائنل تو اسی نے جتوایا تھا اور فائنل میں وہ اسی ٹیم کا حصہ تھا۔گیل تو اس قدر جوش میں تھا جیسے فائنل اسی نے جتوایا ہے۔۔۔
بھائی یہ پنجابی کا لفظ ہے۔ کیا آپ کو نہیں آتی پنجابی؟یہ لمے کیا بلا ہے؟؟
گیل تو اس قدر جوش میں تھا جیسے فائنل اسی نے جتوایا ہے۔۔۔
جو بھی ہے لیکن یہ کافی خوش آئند بات ہےکیوں جی، ویسٹ انڈیز سے شکست کا بدلہ پاکستان سے لینا ہے کیا؟