یہ تو لگتا ہے پورے 20 اوور بھی نہیں کھیل پائیں گے۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین اکتوبر 7، 2012 #2,527 شمشاد نے کہا: اب تو سری لنکا یقیناً ہار گیا کہ ساتویں وکٹ بھی گر گئی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کلو سیکرا ہے تو امید ہے
شمشاد نے کہا: اب تو سری لنکا یقیناً ہار گیا کہ ساتویں وکٹ بھی گر گئی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کلو سیکرا ہے تو امید ہے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2012 #2,532 سری لنکا 16 اوور 94اسکور 7 آؤٹ خرم 21 نہیں 22 اسکور ملے تھے۔ ایک نو بال کا بھی تو تھا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2012 #2,534 KMDN Kulasekara نے اپنی اننگ میں 13 گیندوں پر 26 اسکور بنائے اور کیچ آؤٹ ہو گیا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2012 #2,535 سری لنکا 17 اوور 97اسکور 8 آؤٹ پہلے اوور ختم ہوں گے یا پہلے کھلاڑی آؤٹ ہو جائیں گے؟