126 پر محمد حفیظ کی وکٹ گر گئی۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 25، 2012 #524 ناصر جمشید اور کامران اکمل کریز پر۔ امید ہے باقی کا کام یہ پورا کر دیں گے۔
انیس الرحمن محفلین ستمبر 25، 2012 #524 اب وکٹ لینے سے کیا ہوگا۔ جب چڑیاں چگ گئیں کھیت۔۔۔ بنگال کا جادو ناکام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انیس الرحمن محفلین ستمبر 25، 2012 #531 شمشاد نے کہا: رن ریٹ بڑھانے کے لیے انہیں کُھل کر کھیلنا چاہیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رن ریٹ کا اب کیا کرنا شمشاد بھائی؟
شمشاد نے کہا: رن ریٹ بڑھانے کے لیے انہیں کُھل کر کھیلنا چاہیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رن ریٹ کا اب کیا کرنا شمشاد بھائی؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 25، 2012 #532 16 اوور تو بنگلہ دیش کو خاصا مہنگا پڑا۔ 19 اسکور دیئے۔ پاکستان 16 اوور 150 اسکور 2 آؤٹ
شمشاد لائبریرین ستمبر 25، 2012 #534 ناصر جمشید کا باؤنڈری پر کیچ لیکن فیلڈر رسے کو چُھو کر باہر گر گیا۔ اور چھکا ہو گیا۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 25، 2012 #535 17ویں اوور میں 17 اسکور ملے۔ 167 اسکور ہو گئے ہیں۔ جیتنے کے لیے 9 اسکور کی ضرورت ہے جبکہ ابھی 18 گیندیں باقی ہیں۔
17ویں اوور میں 17 اسکور ملے۔ 167 اسکور ہو گئے ہیں۔ جیتنے کے لیے 9 اسکور کی ضرورت ہے جبکہ ابھی 18 گیندیں باقی ہیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 25، 2012 #540 مبروک جی مبروک پاکستان 8 وکٹوں سے جیت گیا جبکہ ابھی 8 گیندیں باقی تھیں۔ بنگلہ دیش کو واپسی کی ٹکٹ مل گئی۔
مبروک جی مبروک پاکستان 8 وکٹوں سے جیت گیا جبکہ ابھی 8 گیندیں باقی تھیں۔ بنگلہ دیش کو واپسی کی ٹکٹ مل گئی۔