ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پاکستانی خواتین کی ٹیم نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو کھیلنے کی دعوت دے دی ہے۔ ورام اپ میچ میں پاکستانی خواتین نے سکور چیز کر لیا تھا شاہد اس لیے خود فیلڈ کر رہی ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ اوور کچھ بہتر گیا ہے صرف چار اسکور ہی بنے ہیں اس طرح 23 اسکور 3 اوور اور کوئی آؤٹ نہیں انگلینڈ خواتین کی جانب سے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
7 اوور میں 57 اسکور بننے کے باوجود پاکستان کی خواتین ٹیم نے انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم کو اسکور کرنے سے روک لیا تھا۔ اور 20 اوور میں 133 اسکور ہی کرنے دیے تھے۔ چونکہ انگلینڈ کی ٹیم بہت اچھی تھی پاکستان کی نسبت۔ اس لیے پاکستان کی ٹیم 19اشاریہ4 اوور میں 90 اسکور ہی کر سکی 10 وکٹوں کے نقصان پر۔ اگر پاکستانی ٹیم شروع کے 10 اوور میں اچھا کھیل پیش کرتی تو مقابلہ کچھ ٹف ہو سکتا لیکن یہ بھی ان کی اچھی کوشش ہے اور امید کرتے ہیں اگلے میچوں میں اور اچھا کھیلیں گی۔ انشاءاللہ
 

شمشاد

لائبریرین
خرم بھائی یہ لڑکیوں کے بس کا کھیل نہیں۔ انہیں لوڈو، شٹاپو اور گڈے گڑیا کی شادی جیسے کھیل ہی اچھے لگتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بات کرتے ہیں آج کے بین الاقوامی ٹی20 میچ کی جو کہ سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے جا رہا ہے۔ میچ شروع ہونے میں دس منٹ رہ گئے ہیں۔ یہ اس ٹورنامنٹ کا 13واں میچ ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 
تیرھواں ٹی 20 انٹرنیشنل
sRSF5.png
 
Top