حسیب نذیر گِل
محفلین
19 اوورز کے اختتام پر 164 سکور اور 5 آؤٹ
آپ نے اب آ کر بات کی ہے پہلے بولتے نا جب دیکھا ہے اب کچھ نہیں ہوسکتا۔ اس وقت چانس تھے بس اوپر تلے آؤٹ ہوگے ہیں اس لیےتمہیں ایمپائر ہونا چاہیے تھا تو شاید 200 ہو جاتے۔
180 تو نہ بنا سکے البتہ 180 کا ہدف دے دیا۔نہیں۔ زیادہ سے زیادہ 180 تک پہنچ پائیں گے، ہو سکتا ہے اس سے بھی کم ہوں۔
اگر اندازے کا مقابلہ لگانا ہیں تو اب لگائیں بتائیں انگلینڈ کتنے اسکور بنائے گاتمہیں ایمپائر ہونا چاہیے تھا تو شاید 200 ہو جاتے۔
کل دن 3 بجےپاکستان کا میچ کس دن ہے؟
اللہ تعالیٰ کرم کرےکل دن 3 بجے
آمین۔ انشاءاللہ پاکستان کے لیے کل کا میچ بہت اہم ہے اگر کل کا میچ پاکستان جیت جاتا ہے تو سارے ڈر خوف ختم ہو جائیں گے اور پھر انشاءاللہ پاکستان کوئی میچ نہیں ہارے گااللہ تعالیٰ کرم کرے