خرم شہزاد خرم
لائبریرین
8 اوور 49 اسکور اور 2 کھلاڑی آؤٹ
دو نہیں تین آؤٹ ہیں۔72-12 -2
یہ تو میں نے عبدالاحد کو کہا تھا لکھنے کو اس نے غلطی سے لکھ دیا ہے میں کوئی ایسے لکھتا ہوںدو نہیں تین آؤٹ ہیں۔
میچ دیکھ کر لکھ رہے ہو یا تُکے سے؟
ابھی چانس ہے شمشاد بھائی اگر یہ اوور 20 کا لگ جائے تو ہو سکتا ہے16 اوور
119 پر تین آؤٹ
جیت تو نہیں سکتے کہ 4 اوور میں 61 اسکور چاہیے۔