ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

شمشاد

لائبریرین
6 اوور
38 اسکور
4 آؤٹ

اب ایک اوور میں 41 اسکور کی ضرورت ہے۔

ارے بھئی کہاں ہے کوئی افغانی گیند باز، جو ایک اوور میں 41 اسکور دے دے۔
 
ساؤتھ افریقہ 78 پر 4 کھلاڑی آؤٹ 7 اوورز میں۔۔
سری لنکا 46 پر 5 کھلاڑی آؤٹ 7 اوورز میں۔۔
ساؤتھ افریقہ 32 رنز سے جیت گیا۔۔۔
 
آٹھواں ٹی 20 انٹرنیشنل
AxKd3.jpg
Yrc4h.png
g32Fr.jpg
 
آسٹریلیا 9،1 اوور میں 100 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر۔۔
بارش کے باعث میچ رک گیا ہے۔
ڈک ورتھ کے حساب سے آسٹریلیا جیت رہا ہے۔۔۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بھائی اب مجھ اکیلے پر یہ ذمہ داری کیوں ڈال دی آپ نے؟؟؟
اپنا حصہ تو ڈالا کریں۔۔۔ :)
اصل میں میرے پاس وقت ہی بہت کم ہوتا ہے ورنہ میں تو تفصیل لکھنے کا کام اپنے سر ہی لیتا ہوں آج بھی اچھا میچ تھا لیکن بارش میں مزہ خراب کر دیا
 
Top