ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

شمشاد

لائبریرین
شروع میں جو حالات تھے، اس میں تو 100 بھی مشکل سے بنتے نظر آ رہے تھے، لیکن ناصر جمشید، کامران اکمل اور عبد الرزاق نے اسکور 149 تک پہنچا دیا۔

اگر اچھی فیلڈنگ کے ساتھ باؤلر کام دکھا گئے تو میچ جیتنا مشکل نہین ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سڑائیک ریٹ

عمران نذیر 13 گیندوں پر 14 اسکور - ریٹ 69۔107
ناصر جمشید 46 گیندوں پر 55 اسکور - ریٹ 56۔119
کامران اکمل 26 گیندوں پر 32 اسکور - ریٹ 7۔123
عبد الرزاق 17 گیندوں پر 22 اسکور - ریٹ 41۔129

اب پروفیسر کو کوئی سمجھائے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ویسے ٹارگیٹ تو کم ہے آسٹریلیا کے حساب سے، لیکن اب بالنگ شاندار ہو تو کچھ ہو سکتا ہے ساتھ میں فیلڈنگ بھی۔
مجھے یہ سمجھ نہیں آئی آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کیوں نہیں کی۔ آج ہو سکتا ہے واٹسن جلد آؤٹ ہو جائے۔ پتہ نہیں مجھے کیوں لگ رہا ہے ایسا
 
Top