محمداحمد
لائبریرین
آسٹریلیا
2 اوور
11 اسکور
0 آؤٹ
یار یہ 0 کو تو 3 کردیں۔
آسٹریلیا
2 اوور
11 اسکور
0 آؤٹ
ہو جائیں گے انشا اللہ جلد ہی۔یار یہ 0 کو تو 3 کردیں۔
مجھے یہ سمجھ نہیں آئی آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کیوں نہیں کی۔ آج ہو سکتا ہے واٹسن جلد آؤٹ ہو جائے۔ پتہ نہیں مجھے کیوں لگ رہا ہے ایسا
اگر وارنر کا بھی آؤٹ دے دیتے تو مزہ ہی آ جاتا
اگر آج کا میچ جیت گئے اور مزید کہ جیت کر پھول نہ گئے تو ضرور جیت جائیں گے۔اللہ پاک سے دعا ہے قومی ٹیم نہ صرف یہ میچ بلکہ یہ ٹورنامنٹ جیت کر آئے۔ آمین۔
بالکل۔ پھولنے سے تو ہی کام خراب ہوتا ہے۔ اگر طریقہ اور پلاننگ کے ساتھ کھیلیں تو دنیا کی نمبر 1 ٹیم ہو گی۔اگر آج کا میچ جیت گئے اور مزید کہ جیت کر پھول نہ گئے تو ضرور جیت جائیں گے۔
اب گراؤنڈ میں بھلا کون بتائیے انہیں ؟کوئی حفیظ کو بتائے یار اس وقت اٹیک کرے اٹیک ان کو ٹائم نا دے