ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

اشتیاق علی

لائبریرین
بہت خوب پاکستان ٹیم۔ پانچ اوور پر بہترین کارکردگی ۔ مبارک ہو ۔
پر وکٹ گرنی چاہئے ورنہ یہ خطرناک ہو سکتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اسی لیے تو کہتے ہیں ۔۔۔۔۔ چنگا نہ ہووے تو بندہ گل تے چنگی کرے۔

آپ نے تو تین گیند پہلے ہی دو چوکوں کی خبر سُنا دی تھی۔
 
Top