مقدس
لائبریرین
وہ ناں اسی لیے تو میں نے یہاں تب نہیں آناباتیں کرنا لیکن کرکٹ کے متعلق
ایسا نہ ہو ناں کہ ادھر چوکے چھکے لگ رہے ہوں اور تم تیمور اور بیلن کی بات شروع کر دو۔
وہ ناں اسی لیے تو میں نے یہاں تب نہیں آناباتیں کرنا لیکن کرکٹ کے متعلق
ایسا نہ ہو ناں کہ ادھر چوکے چھکے لگ رہے ہوں اور تم تیمور اور بیلن کی بات شروع کر دو۔
بہت شکریہ جناب۔بہت خوب ۔ ایڈیٹنگ کی ہے ۔ کیا آپ نے کی ؟
واہ فوٹو شاپ میں کی ہے کیا؟بہت شکریہ جناب۔
جی بالکل میں نے کی۔
جی بالکل۔۔واہ فوٹو شاپ میں کی ہے کیا؟
واہ بھائی ! یہ ایکسپرٹیز ہمیں بھی سکھا دیجئے تھوری بہت۔ تاکہ کام آئے۔جی بالکل۔۔
میں نے آپ کا کام بھی دیکھا ہے۔ کمال کا کام ہے آپ کا۔
میں ایکسپرٹ رہ چکا ہوں فوٹو شاپ کا۔ اب ریٹائر ہوگیا ہوں۔
خان صاحب کبھی تو پاکستان کے حق میں بھی بول دیا کریں۔
کیسے حق میں بولا ہے؟خان صاحب نے حق میں ہی بولا ہے لیکن پہلے پہل میں بھی چونک گیا تھا۔