تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

مقدس

لائبریرین
نہیں تمہاری پیش رفت اچھی ہے ، جن کی کلاس ہوئی ہے وہ خود تمہیں نظر آئیں گے تو اندازہ ہو جائے گا تمہیں۔ :p
وہ آپ ہی کی وجہ سے ہے ابھی۔۔ پر آفس اسٹارٹ ہو گئی ہو گیا ہے ناں۔ اس لیے میں سلو سلو چلوں گی ہمیشہ کی طرح :D
 

مقدس

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
1۔ آپ اس بنیادی کورس میں ریگولر ہیں یا نہیں؟ اگر ریگولر نہیں تو اس کی کوئی خاص وجہ؟
میں ریگولر ہوں مگر تھوڑا سست ہوں۔
2۔ کورس میں اب آپ کی دلچسپی ویسی ہی ہے یا نہیں، کوئی خاص وجہ؟
پہلے سے بھی زیادہ بڑھ گئی ہے دلچسپی۔
3۔ کیا آپ نے پہلے اور دوسرے ہفتے کے اسباق پڑھ کر سمجھ لیے ہیں؟
آدھے آدھے
4۔ کیا آپ نے پہلے اور دوسرے ہفتے کی مشقیں کر لی ہیں؟
آدھی آدھی
5۔ اور کوئی بات جو آپ کہنا چاہیں۔
سرور مجاز کی ایک غزل کے دو اشعار عرض کر دیتا ہوں اور تو کیا کہنا ہے کہ
زرخیز زمینیں کبھی بنجر نہیں ہوتیں
دریا ہی بدل لیتے ہیں رستا، اُسے کہنا
کچھ لوگ سفر کے لیے موزوں نہیں ہوتے
کچھ راستے کٹتے نہیں تنہا، اُسے کہنا

زبردست بلال تم بھی میری طرح ہو۔

ہر جگہ شاعری گھسا دیتے ہو۔۔۔۔!:) بلکہ شاید مجھ سے بھی آگے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ویلے نہ ہوں تو نین بھیا ۔۔۔ اپس شوری احمد بھیا۔۔ رہا نہیں گیا
کیا ویلا پن ٹپک رہا اس میں سے :cautious:

واہ واہ ۔۔۔ ۔!

کیا بات ہے ! ایسا شاندار جواب ہی چاہیے تھا ہمیں۔۔۔ ! (y)

اگر حالی نے غالب کے لئے "حیوانِ ظریف" کا لقب نہ چنا ہوتا تو آج یہ لقب اس خوبصورت پوسٹ پر ہم آپ کو دے دیتے۔ :p

ماشاءاللہ آپ کی تحریر کشتِ زعفران سے کم نہیں ہوتی۔

خوش رہیے۔
پہلا طرب شناس بڑا سنگدل تھا دوست :cowboy:
بہت شکریہ احمد بھائی :)

حیوان جانوروں کو کہتے ہیں ناں اور ظریف کس کو۔۔ لولزززززز
ظروف برتنوں کو کہتے ہیں۔ جو خالی ہو کر زیادہ بجتے ہیں :biggrin:

ہمیں کیا پتہ کہ اس کا کیا مطلب ہوتا ہے، ہم نے تو ایویں ای کہیں پڑھا تھا۔ :)
اب ایسا بھی کیا عجز کے لغت شرما جائے :)

مطلب سمجھا دیں بھیا۔۔ نہیں تو میں نے پتا نہیں کیا کیا سمجھ لینا نینوں بھیا کو :rollingonthefloor:

:cautious:
:unsure:
:shock:

تھوڑا سا انتظار کریں، نین بھائی خود آ کر آپ کو سمجھائیں گے اچھی طرح۔۔۔ ۔ ! :)
تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو :sneaky:

پھر میں نے یہاں سے نس جانا بھیاا
نس جانا ایڈا سوکھا نئیوں۔۔۔۔ :p
 

محمداحمد

لائبریرین
1۔ آپ اس بنیادی کورس میں ریگولر ہیں یا نہیں؟ اگر ریگولر نہیں تو اس کی کوئی خاص وجہ؟
میں تو بالکل بھی شامل نہیں ہو سکی ہوں اب تک۔۔۔ اور اس کی وجہ یہ کہ یکسوئی نہیں مل پارہی کچھ مصروفیات کی وجہ سے محفل میں آنا سرسری ہوتا ہے اور جب کچھ وقت ملتا ہے تو بالکل دل نہیں کرتا کہ پائتھون میں سر کھپاؤں​
اور اُمیداورمحبت اور نائمہ عزیز سے بھی تو پوچھیے کہ وہ کہاں مصروف ہیں۔ اُن کا بھی ارادہ تھا پائتھون سیکھنے کا۔​
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت شکریہ عینی کہ آپ یہاں آئیں۔ آپ کو یہاں لانےکے لئے کافی پاپڑ بیلنے پڑے۔ :)



اُمید ہے آپ کو جلد ہی یکسوئی نصیب ہو جائے گی۔ دراصل شروع شروع میں ہر چیز ذرا سی مشکل لگتی ہے لیکن ایک بار آپ نے شروع کی چیزیں سمجھ لیں تو آپ کا شوق ہی آپ کو آگے آگے لیے چلے گا۔ بس تھوڑا سا وقت اور تھوڑی سی کوشش کی ضرورت ہے۔



میں نے آج سے پہلے آپ سے مایوسی کی بات کبھی نہیں سنی۔ اور نہ ہی ہم میں سے کوئی آپ سے اس طرح کی باتوں کی توقع رکھتا ہے۔

ترجیحات مختلف ضرور ہو سکتی ہیں لیکن مایوسی اچھی چیز نہیں ہے۔ :)
بھیا آپ کو نہیں پتا میں اچھی خاصی دھکا اسٹارٹ ہوں:happy:
 
Top