السلام علیکم،
میں بھی آپ کے ساتھ پائتھون کلاس میں شریک رہوں گا ۔ انشاءاللہ۔
(وہ تمام لوگ جو پائتھون کی کلاس میں ہمارے ہم جماعت ہوں گے وہ اس پوسٹ پر متفق کی ریٹنگ پاس کریں۔ )
وعلیکم السلام
میں متفق ہوں۔
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے
تم نے ٹیگنگ سے بلایا تھا
میں نے ریٹنگ دیکھ لی تھی۔
السلام علیکم
کیا ہمیں اس کلاس میں داخلہ مل جائے گا؟
وعلیکم السلام محترم،
چشمِ ما روش دلِ ماشاد ۔ جم جم آئیں جناب
73 کے آئین کے تناظر میں آپ یہ بات نہیں کہہ سکتے۔ اس سے وہ لوگ ڈر سکتے ہیں جو فارسی نہیں جانتے۔
چلیے پھر آپ کوئی اور خطبہ ءاستقبالیہ تجویز فرمائیں۔
ورنہ سب کو پتہ چل جائے گا کہ ہمیں بھی بس اتنی ہی فارسی آتی ہے ۔
خبردار یہ سنجیدہ دھاگا ہے (لیکن ہماری مانیٹری بہرحال یہاں بھی برقرار ہے کیونکہ کلاس تو وہی ہے نا)
اے گستاخ! حد ادب!تو بس پھر سیکشن انچارج کو بتا دیں کہ ہمارا مسئلہ حل کر دیں۔
یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا
ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخرو کر کے
اے گستاخ! حد ادب!
مانیٹر کی موجودگی میں انچارج کوئی اور نہیں ہو سکتا۔۔۔
معافی عطا کی جاتی ہےاوہ ہو میں کلاس انچارج کی بات کر رہا تھا۔
غلطی ہو گئی صاحِب۔ معاف کر دو۔
کسی منتظم سے کہہ کا زائد مراسلے ختم کروا لیں۔محمداحمد ، یہاں کون کون سے دھاگے کھولنے ہیں ، اس کی تفصیل لکھنی تھی مگر ایک بار پھر غیر سنجیدہ کر دیا ہے ۔ بہرحال میں Variables پر ایک دھاگہ کھول رہا ہوں اور اس کا لنک یہاں دیتا ہوں۔
تم نے اس کی زیادہ مثالیں اور اپنے الفاظ میں تفصیل بیان کرنی ہے۔