محمداحمد
لائبریرین
ہم محب علوی بھائی کے پرانے شاگرد ہیں۔ ہمیں پرانے اچھے نمبروں کی بنیاد پر داخلہ دیا گیا ہے۔ پرچی کوئی نہیں ہے ہماری
اُمید ہے پُرانے شاگرد نئے شاگردوں کا وجود بھی برداشت کر لیں گے۔
ہم محب علوی بھائی کے پرانے شاگرد ہیں۔ ہمیں پرانے اچھے نمبروں کی بنیاد پر داخلہ دیا گیا ہے۔ پرچی کوئی نہیں ہے ہماری
میں ان تمام دھاگوں پر نظر مار آیا ہوں۔ اور تھوڑا بہت کام کرنے کے لیئے تیار ہوگیا ہوں۔ امید ہے کہ میں اک اچھا طالبعلم ثابت ہوں گا۔وعلیکم السلام،
بھائی فی الحال آپ ذیل کے موضوعات پڑھ کر اُن پر مشق کیجے۔
پائتھون کا تعارف
پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر
ویری ابیبلز
ویری ایبلز پر تبصرے
ڈیٹا ٹائپ
دو چار دن میں محب بھائی موضوعات کو از سرِ نو ترتیب دے کر دوبارہ سے پیش کریں گے ۔ انشاءاللہ۔
میں ان تمام دھاگوں پر نظر مار آیا ہوں۔ اور تھوڑا بہت کام کرنے کے لیئے تیار ہوگیا ہوں۔ امید ہے کہ میں اک اچھا طالبعلم ثابت ہوں گا۔
ارے آپ تو پہلے ہی اس فیلڈ کے "مردِ میدان" ہیں۔ آپ یہاں آگئے ہیں تو ہمیں بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
کسی سے غلط معلومات لے آئے ہیں آپ
میرے لیئے پائتھون ایسے ہی ہے جیسے فارسی یا عربی۔ میں اسکو حقیقتاً سیکھنا چاہتا ہوں۔ اس لیئے بھی کہ اگر اتنے اچھے اساتذہ اور ساتھی دوستوں کا تعاون حاصل ہے تو یہ موقع گنوانا بیوقوفی ہے۔آپ تصیح فرما دیجے محترم۔۔۔ ۔! رہی بات سیکھنے کی تو اس معاملے میں ہم اپنی رائے پر اب بھی قائم ہیں۔
میرے لیئے پائتھون ایسے ہی ہے جیسے فارسی یا عربی۔ میں اسکو حقیقتاً سیکھنا چاہتا ہوں۔ اس لیئے بھی کہ اگر اتنے اچھے اساتذہ اور ساتھی دوستوں کا تعاون حاصل ہے تو یہ موقع گنوانا بیوقوفی ہے۔
میرے لیئے پائتھون ایسے ہی ہے جیسے فارسی یا عربی۔ میں اسکو حقیقتاً سیکھنا چاہتا ہوں۔ اس لیئے بھی کہ اگر اتنے اچھے اساتذہ اور ساتھی دوستوں کا تعاون حاصل ہے تو یہ موقع گنوانا بیوقوفی ہے۔
تو یہ پہلے سے موجود لوگ صرف شاپر ڈبل کرنے میں مصروف تھے اب تک۔یقین جانیں ، یہ سب سے زیادہ حوصلہ افزا بیان ہے پائتھون سیکھنے کے حوالے سے اب تک۔
تو یہ پہلے سے موجود لوگ صرف شاپر ڈبل کرنے میں مصروف تھے اب تک۔
محب بھائی میں تو انشاءاللہ سنجیدگی سے سیکھوں گا۔ پائتھون انسٹال ہو چکی۔ انشاء اللہ اب کوتاہی نہ ہوگی۔
میں نے سابقہ دھاگے نہیں دیکھے۔ کیوں کہ ان میں سنجیدگی کا فقدان تھا۔ میں بھی مشقوں پر ہی زور رکھوں گا۔ آپ اور احمد بھائی کی مدد شامل رہے گی۔ آپ بس مشقوں پر ہم سے کام کرائیں۔کچھ لوگ دلچسپی لے رہے ہیں مگر پھر کچھ میری سستی بھی شامل حال ہو جاتی ہے۔
اب البتہ آپ دو لوگوں کو تنگ کر سکتے ہیں مجھے اور محمد احمد کو۔
انشاءللہ پہلے کچھ دھاگے ہو چکے ہیں ، مزید تفصیل سے اس بار سیکھنا ہوگا اور میں بھی چونکہ اب کچھ چیزیں سیکھ چکا ہوں تو زیادہ اعتماد اور بہتر طریقے سے بتا سکوں گا۔
آپ ڈھیروں سوال پوچھ سکتے ہیں اور اپنی مشق سے بھی آگاہ کرتے رہیں ، میں بھی اس دفعہ مشقوں پر زیادہ زور رکھوں گا۔
میں نے سابقہ دھاگے نہیں دیکھے۔ کیوں کہ ان میں سنجیدگی کا فقدان تھا۔ میں بھی مشقوں پر ہی زور رکھوں گا۔ آپ اور احمد بھائی کی مدد شامل رہے گی۔ آپ بس مشقوں پر ہم سے کام کرائیں۔
زبردست۔۔۔ میں ترتیب سے شروع کر رہا۔ تعارفی دھاگہ پہلے ہی دیکھ چکا تھا۔ اب کتابی دھاگے پر پہنچا ہوں۔میں نے چند دھاگے کھول رکھے ہیں ، جن میں صرف میں نے ہی پوسٹنگ کی ہے اور انہیں ضرور پڑھیے گا اور رائے کے لیے علیحدہ دھاگہ کوئی بھی موضوع سے متعلقہ کھول سکتے ہیں۔
پائتھون دھاگوں کی تفصیل
بھیا اتنا کچھ تو پڑھ لیا ہےوعلیکم السلام،
بھائی فی الحال آپ ذیل کے موضوعات پڑھ کر اُن پر مشق کیجے۔
پائتھون کا تعارف
پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر
ویری ابیبلز
ویری ایبلز پر تبصرے
ڈیٹا ٹائپ
دو چار دن میں محب بھائی موضوعات کو از سرِ نو ترتیب دے کر دوبارہ سے پیش کریں گے ۔ انشاءاللہ۔
بھیا اتنا کچھ تو پڑھ لیا ہے
کچھ مشق بھی کی ہے
کیا آگے سبق ملے گا؟
نام پر سمائیلی لگا دی اور دھاگہ سنجیدہ