کسی منتظم سے کہہ کا زائد مراسلے ختم کروا لیں۔
بالکل کیونکہ محمد بلال اعظم جتنی محنت آپ صرف تبصرے اور سوال پوچھنے پر کرتے ہیں ، اس سے کہیں کم وقت میں کچھ کام کا پوسٹ کر سکتے ہیں یا سیکھ سکتے ہیں۔
کسی منتظم سے کہہ کا زائد مراسلے ختم کروا لیں۔
اب کہنےکی ضرورت نہیں پڑےگیاب تو آپ خود بھی کہہ سکتے ہیں۔
میرا نام رہ گیا
السلام علیکم
میں نے پائی تھون 3.2 انسٹال کرلیا ہے اور پائی سکریپٹر بھی
اب اگلا مرحلہ کیا ہوگا؟
میرا نام شامل نہیں کیا گیا۔ کیا میں انٹری ٹیسٹ پاس نہیں کر سکا؟اب تک کی اینرولمنٹ:محمد بلال اعظمموجوقیصرانیفاتحمقدساُمید اور محبتاحمد علیمحمدصابرانیس الرحمنمحمد خلیل الرحمٰنمحمداحمد٭ اگر آپ کا نام رہ گیا ہے تو ضرور بتائیے۔٭ ٭ ناموں سے پہلے "محترم" یا "محترمہ" پڑھا جائے، اگر مشاعرہ ہوتا تو ہم باقاعدہ لکھ دیتے۔
میرا نام شامل نہیں کیا گیا۔ کیا میں انٹری ٹیسٹ پاس نہیں کر سکا؟
میرا نام شامل نہیں کیا گیا۔ کیا میں انٹری ٹیسٹ پاس نہیں کر سکا؟
ہم محب علوی بھائی کے پرانے شاگرد ہیں۔ ہمیں پرانے اچھے نمبروں کی بنیاد پر داخلہ دیا گیا ہے۔ پرچی کوئی نہیں ہے ہماریآپ کا نام اوپر ہی اوپر انٹری ٹیسٹ سے ماورا شامل ہو چکا ہے۔ لگتا ہے کوئی بڑی پرچی ہے آپ کی۔