بالکل نہیں ، گنتی کے بندے ہیں ان میں بھی کانٹ چھانٹ کی تو کلاس ہی بند کرنی پڑ جائے گی ۔مم میں ذرا واپس آتا ہوں۔ ذرا سست طالب علم ہوں۔ نام نہ خارج کریں۔
محب علوی کیا یہاں Programming Paradigms کے بارے میں بھی تجاویز و مشورے لیے جا سکتے ہیں؟ یا صرف پائتھون کے بارے میں ہی سوال جواب ہوں گے؟
مم میں ذرا واپس آتا ہوں۔ ذرا سست طالب علم ہوں۔ نام نہ خارج کریں۔
جی شکریہ لیکن اس کو پہلے مراسلے میں ہونا چاہیے تاکہ پہلا مراسلہ پڑتے ہی وہاں پہنچ جائیں
کلاس اتنا آگے جا چکی ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ اگلے سمیسڑ میں جوائن کرنا پڑے گا۔
کلاس اتنا آگے جا چکی ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ اگلے سمیسڑ میں جوائن کرنا پڑے گا۔
یو کین اسٹئے ود می بھیاکلاس اتنا آگے جا چکی ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ اگلے سمیسڑ میں جوائن کرنا پڑے گا۔
میں بھی آجاؤن عثمان بھیا کے ساتھچلیے جیسے آپ کی خوشی !
دراصل ہم سب سے آخری بینچ پر اکیلے بیٹھے ہوئے ہیں ۔ اس لئے آپ کو پھر سے دعوتِ پائتھون دی تھی۔
میں بھی آجاؤن عثمان بھیا کے ساتھ
پائتھون سے تو مجھے ڈر ہی لگے ہے۔ موقع پا کر ہی میں آخری بنچ سے نیویں نیویں ہو کر بیرونی دروازہ کا رخ کروں گا۔چلیے جیسے آپ کی خوشی !
دراصل ہم سب سے آخری بینچ پر اکیلے بیٹھے ہوئے ہیں ۔ اس لئے آپ کو پھر سے دعوتِ پائتھون دی تھی۔
بس پھر اکھٹے ہی فیل ہونگے۔یو کین اسٹئے ود می بھیا
میں نے بھی آج ہی جوائن کیا ہے
آپ بھی ساتھ آ جائیں ناںآپ کے لئے تو کمرہ ہی الگ بنا دیا گیا ہے، وہیں عثمان بھیا کو بھی پکڑ کر بٹھا لیجے۔