مقدس
لائبریرین
وائے ناٹبس پھر اکھٹے ہی فیل ہونگے۔
بہن فیل ہو تو بھائی کو تو ہر صورت میں ساتھ دینے کے لیے ہونا چاہیے
وائے ناٹبس پھر اکھٹے ہی فیل ہونگے۔
خوب گزرے گی جب مل بیٹھیح گے نالائق تین
آپ بھی ساتھ آ جائیں ناں
ایک تو ایسا ہو ناں جس کو کچھ نہ کچھ سمجھ ہو
خوب گزرے گی جب مل بیٹھیح گے نالائق تین
جی شکریہ لیکن اس کو پہلے مراسلے میں ہونا چاہیے تاکہ پہلا مراسلہ پڑتے ہی وہاں پہنچ جائیں
تو پھر Programming Paradigms پر کب اور کہاں دھاگہ کھول رہے ہیں۔
میں یہ اسرار اس لیے کر رہا ہوں کہ پروگرامنگ کی فیلڈ کو تو ابھی دور سے ہی دیکھا ہے اس لیے اس کی بیسک چیزوں کے بارے میں پڑھنا چاہتا ہوں اور پروگرامنگ کنسیپٹ بھی کلیئر کرنا چاہتا ہوں۔ یہ چیزیں کلیئر ہو جائیں تو پھر امید کرتا ہوں کہ تھوڑی بہت سوجھ بوجھ رکھ پاؤں گا۔
رہنمائی کا شکریہ مگر میری اس بارے میں معلومات 0 ہیں۔ تو اب مجھے سمجھ نہیں آ رہی کیا کروں؟یہ بات شاید میں نے پہلے بھی لکھی تھی ، دوبارہ دہرا دیتا ہوں کہ ہم پائتھون کے دھاگے میں پروگرامنگ کی مبادیات پر ہی بات کر رہے ہیں۔ Programming Paradigms بنیادی نہیں بلکہ اگلے درجوں میں شمار ہونے والا موضوع ہے ۔ ایک زبان کو اچھی طرح سمجھ لیں تو پھر آپ کو یہ سوال آسانی سے سمجھ آ جائے گا کیونکہ تب زبان سے متعلقہ موضوعات سے ہی مثالیں دی جا سکیں گی۔
السلام علیکم،
محب علوی بھیا۔۔۔ ۔! یہ بتائیے کہ پائتھون کے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے اور سب سے زیادہ کارآمد Modules کون کون سے ہیں۔
جیسا کہ آپ نے بتایا کہ Modules میں ہم اپنے فنکشن اور ویری ایبل بنا کر ذخیرہ کر سکتے ہیں تو پھر انہیں کال کرنے کے لئے کیا وہی ڈاٹ میتھڈ ہی استعمال ہوگا۔ فنکشن کو کیسے کال کیا جا سکے گا اور متغیر کو کیسے؟
دوسری بات یہ کہ جب پائتھون کی کوئی فائل براہِ راست کھولی جائے تو وہ کمانڈ لائن موڈ پر کھلتی ہے، اس کا ڈیفالٹ پروگرام GUI موڈ پر کیسے کیا جائے کہ وہ ڈبل کلک پر ڈائریکٹ پائتھون شیل میں کھلے؟؟؟؟
جیسا کہ آپ نے بتایا کہ Modules میں ہم اپنے فنکشن اور ویری ایبل بنا کر ذخیرہ کر سکتے ہیں تو پھر انہیں کال کرنے کے لئے کیا وہی ڈاٹ میتھڈ ہی استعمال ہوگا۔ فنکشن کو کیسے کال کیا جا سکے گا اور متغیر کو کیسے؟
from math import sqrt
from math import pi
print(pi)
3.141592653589793
>>>from math import sqrt,pi
>>>print(sqrt(4))
2
>>>print(pi)
3.141592653589793
رہنمائی کا شکریہ مگر میری اس بارے میں معلومات 0 ہیں۔ تو اب مجھے سمجھ نہیں آ رہی کیا کروں؟
کلاس اتنا آگے جا چکی ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ اگلے سمیسڑ میں جوائن کرنا پڑے گا۔
میرے پاس تو براہ راست پائتھون شیل میں ہی کھلتی ہے کیونکہ اس کی وابستگی IDE سافٹ ویئر انسٹالیشن کے دوران ہی پائتھون کی IDE کے ساتھ ہو گئی تھی۔دوسری بات یہ کہ جب پائتھون کی کوئی فائل براہِ راست کھولی جائے تو وہ کمانڈ لائن موڈ پر کھلتی ہے، اس کا ڈیفالٹ پروگرام GUI موڈ پر کیسے کیا جائے کہ وہ ڈبل کلک پر ڈائریکٹ پائتھون شیل میں کھلے؟؟؟؟
اگر math ماڈیول میں سے صرف فنکشن sqrt اگر امپورٹ کرنا ہو تو ایسے لکھیں گے۔
PHP:from math import sqrt
اسی طرح اگر pi کو امپورٹ کرنا ہو تو اس کے لیے اوپر والے بیان میں sqrt کی جگہ pi لکھ لیں
PHP:from math import pi print(pi) 3.141592653589793
sqrt اور pi کو اکٹھا بھی درآمد کیا جا سکتا ہے ۔
PHP:>>>from math import sqrt,pi >>>print(sqrt(4)) 2 >>>print(pi) 3.141592653589793
میرے پاس تو براہ راست پائتھون شیل میں ہی کھلتی ہے کیونکہ اس کی وابستگی IDE سافٹ ویئر انسٹالیشن کے دوران ہی پائتھون کی IDE کے ساتھ ہو گئی تھی۔
بعد میں جیسا کہ کسی بھی ونڈوز کے پروگرام کو رائٹ کلک کرکے Open with کی آپشن میں کسی پروگرام سے منسوب کیا جا سکتا ہے ویسے ہی اسے بھی کیا جا سکتا ہے۔
اس کے علاوہ اگر ایک سے زائد IDE یا ایڈیٹر موجود ہے تو پھر آسانی سے رائٹ کلک پر کسی بھی من پسند ایڈیٹر یا IDE میں کھول سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ آپ کے ذہن میں کوئی اور طریقہ ہے تو شیئر کریں یا آپ کچھ اور بتانا چاہتے ہیں۔
میں نے شروع سے شروع کیا مگر کچھ سمجھ نہیں آ رہا ہے۔ اس ویب سائٹ http://www.pythontutor.com/visualize.html#mode=display پر بھی گیا مگر کچھ بھی پلے نہیں پڑا۔ اب کیا کروں؟آپ پائتھون والے دھاگے میں جو مواد پوسٹ ہوا ہے اسے سمجھیں اور مشق کریں اور سوالات کریں۔
یقین کریں ، آپ کے بہت سے بنیادی معقولات واضح ہو جائیں گے۔
آپ میری والی کلاس میں آجائیں بھیاپائتھون انسٹال کر لیا اور ساتھ میں اس کا PyScripter بھی انسٹال کر لیا ۔ اب کرنا کیا ہے ۔ اس ویب کو کھولے بیٹھا ہوں کچھ سمجھ نہیں آ رہی ۔
وہ کونسی ہے اور کہاں ہے؟آپ میری والی کلاس میں آجائیں بھیا