وسائل پائتھون چیٹ شیٹ | Python Cheat Sheet

محمداحمد

لائبریرین
یعنی یہ بات بزم شرفاء سے آگے نکل جائے گی۔۔۔ ;)
ویسے اس دن والا شعر دوبارہ لکھ دیا جائے کیا۔۔۔ :laugh:

ارے یہ بھی خوب یاد دلایا۔ ہم نے تو کافی دنوں سے بزمِ شرفاء میں جھانک کر نہیں دیکھا۔ (اب کوئی یہ نہ کہے کہ وہاں ہمارا کیا کام :p )

شعر مکرر ارشاد کیا جائے کہ ہمارا حافظہ ہمیشہ کی طرح ۔۔۔۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ارے یہ بھی خوب یاد دلایا۔ ہم نے تو کافی دنوں سے بزمِ شرفاء میں جھانک کر نہیں دیکھا۔ (اب کوئی یہ نہ کہے کہ وہاں ہمارا کیا کام :p )

شعر مکرر ارشاد کیا جائے کہ ہمارا حافظہ ہمیشہ کی طرح ۔۔۔ ۔ :)
ویسے تو میں بھی کافی دن سے بزم شرفاء سے غائب ہوں کہ اجنبی اجنبی محسوس کرتا ہوں خود کو وہاں۔۔:ROFLMAO:
چکبست نارائن صاحب کا شعر تھا آپ کی آہ وفغاں کے جواب میں

یہ نوگرفتار بلا طرز فغاں کیا جانیں​
کوئی ناشاد سکھا دے انہیں نالاں ہونا​
 
ارے یہ بھی خوب یاد دلایا۔ ہم نے تو کافی دنوں سے بزمِ شرفاء میں جھانک کر نہیں دیکھا۔ (اب کوئی یہ نہ کہے کہ وہاں ہمارا کیا کام :p )

شعر مکرر ارشاد کیا جائے کہ ہمارا حافظہ ہمیشہ کی طرح ۔۔۔ ۔ :)
کہیں آپ لوگ اودھ کی بزم شرفاء کی بات تو نہیں کررہے؟ :p :p
 
شکر ہے کہ ادب کے بارے میں معلومات کم ہیں۔ ورنہ پتہ ہوتا کہ یہ اودھ کے شرفاء کا کیا قصہ ہے۔ اور جناب شعیب وہاں آغاز بہار میں کس قسم کے شریفانہ کام کرتے پائے جا رہے ہیں۔ :devil:
 
ہم نے تو بس بہار کے قصے سنے ہیں۔ :) :)
 
نبیل

تکنیکی معاون
اوہ۔۔
تو یہ cheat sheet کے بارے میں بات ہو رہی ہے۔ عنوان دیکھ کر میں سمجھا تھا کہ chat shat یعنی گپ شپ ہو رہی ہے۔ : )
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اوہ۔۔
تو یہ cheat sheet کے بارے میں بات ہو رہی ہے۔ عنوان دیکھ کر میں سمجھا تھا کہ chat shat یعنی گپ شپ ہو رہی ہے۔ : )
پہلے دو چار تبصروں کو چھوڑ کر بقیہ سب تو سنجیدہ گفتگو ہی ہے۔ پہلے مراسلوں سے بھی آپ مظالطے کا شکار ہو گئے ہونگے :p
 
Top