نیرنگ خیال
لائبریرین
یعنی یہ بات بزم شرفاء سے آگے نکل جائے گی۔۔۔کیونکہ آگے مقاماتِ آہ و فغاں متوقع ہیں۔
ویسے اس دن والا شعر دوبارہ لکھ دیا جائے کیا۔۔۔
یعنی یہ بات بزم شرفاء سے آگے نکل جائے گی۔۔۔کیونکہ آگے مقاماتِ آہ و فغاں متوقع ہیں۔
مرگئے!کیونکہ آگے مقاماتِ آہ و فغاں متوقع ہیں۔
یعنی یہ بات بزم شرفاء سے آگے نکل جائے گی۔۔۔
ویسے اس دن والا شعر دوبارہ لکھ دیا جائے کیا۔۔۔
ویسے تو میں بھی کافی دن سے بزم شرفاء سے غائب ہوں کہ اجنبی اجنبی محسوس کرتا ہوں خود کو وہاں۔۔ارے یہ بھی خوب یاد دلایا۔ ہم نے تو کافی دنوں سے بزمِ شرفاء میں جھانک کر نہیں دیکھا۔ (اب کوئی یہ نہ کہے کہ وہاں ہمارا کیا کام )
شعر مکرر ارشاد کیا جائے کہ ہمارا حافظہ ہمیشہ کی طرح ۔۔۔ ۔
کہیں آپ لوگ اودھ کی بزم شرفاء کی بات تو نہیں کررہے؟ارے یہ بھی خوب یاد دلایا۔ ہم نے تو کافی دنوں سے بزمِ شرفاء میں جھانک کر نہیں دیکھا۔ (اب کوئی یہ نہ کہے کہ وہاں ہمارا کیا کام )

شکر ہے کہ ادب کے بارے میں معلومات کم ہیں۔ ورنہ پتہ ہوتا کہ یہ اودھ کے شرفاء کا کیا قصہ ہے۔ اور جناب شعیب وہاں آغاز بہار میں کس قسم کے شریفانہ کام کرتے پائے جا رہے ہیں۔کہیں آپ لوگ اودھ کی بزم شرفاء کی بات تو نہیں کررہے؟
ہم نے تو بس بہار کے قصے سنے ہیں۔شکر ہے کہ ادب کے بارے میں معلومات کم ہیں۔ ورنہ پتہ ہوتا کہ یہ اودھ کے شرفاء کا کیا قصہ ہے۔ اور جناب شعیب وہاں آغاز بہار میں کس قسم کے شریفانہ کام کرتے پائے جا رہے ہیں۔
پہلے دو چار تبصروں کو چھوڑ کر بقیہ سب تو سنجیدہ گفتگو ہی ہے۔ پہلے مراسلوں سے بھی آپ مظالطے کا شکار ہو گئے ہونگےاوہ۔۔
تو یہ cheat sheet کے بارے میں بات ہو رہی ہے۔ عنوان دیکھ کر میں سمجھا تھا کہ chat shat یعنی گپ شپ ہو رہی ہے۔ : )
اوہ۔۔
تو یہ cheat sheet کے بارے میں بات ہو رہی ہے۔ عنوان دیکھ کر میں سمجھا تھا کہ chat shat یعنی گپ شپ ہو رہی ہے۔ : )
زبردست احمد بھائی
سچ ہے یہ کسان کلراٹھی زمینوں سے بھی پیداوار لے لیتے ہیں۔۔۔ویسے گپ شپ کے لئے بھی دھاگہ موجود ہے بلکہ اس فورم کا سب سے زرخیز دھاگہ ہی گپ شپ والا ہے۔
سچ ہے یہ کسان کلراٹھی زمینوں سے بھی پیداوار لے لیتے ہیں۔۔۔