یہ ہم دیکھ ہی رہے تھے کہ آپکا دعوت نامہ موصول ہوگیا۔ کافی کام کی چیز ہے۔ بک مارک کر لیتے ہیں۔ بلکہ تصویر ہی ڈاؤنلوڈ کر کے رکھ لیتے ہیں۔
آپ ادھر کیا کرتے پائے جا رہے ہیں۔۔۔بہت کام کی چیز بتائی آپ نے احمد بھائی۔
آپ ادھر کیا کرتے پائے جا رہے ہیں۔۔۔
ذرا ٹوہ لے رہے ہیں کہ آخر اخوان الصفا کرتے کیا ہیں محفل میں!آپ ادھر کیا کرتے پائے جا رہے ہیں۔۔۔
اگر آپ چھپا جوگی کہتے تو میں آنکھیں بند کر کے یقین کر لیتا۔۔ پر یہ رستم زماں جنگ و جدال کو چھوڑ کر موذیوں پر گرفت۔۔ اس بات پر تو گرفت بنتی ہے۔شعیب بھائی چھپے رستم ہیں۔ اور وہ عملی پائتھون پر ہم سے زیادہ گرفت رکھتے ہیں۔
ہائیں!! یہ کہہ رہے ہیں جناب آپ!شعیب بھائی چھپے رستم ہیں۔ اور وہ عملی پائتھون پر ہم سے زیادہ گرفت رکھتے ہیں۔
چلیں کسی بہانے ہی سہی۔۔ اخوان کا خیال تو آیا۔۔ ویسے آخری ملاقات تک تو سر ریت میں تھا۔۔۔ اور آج ٹوہ میں۔۔ یعنی آسمان سے زمیں کی طرف پرواز میں ہیں۔۔ذرا ٹوہ لے رہے ہیں کہ آخر اخوان الصفا کرتے کیا ہیں محفل میں!
جنگ وجدال بحی اور اکھاڑہ بھیاگر آپ چھپا جوگی کہتے تو میں آنکھیں بند کر کے یقین کر لیتا۔۔ پر یہ رستم زماں جنگ و جدال کو چھوڑ کر موذیوں پر گرفت۔۔ اس بات پر تو گرفت بنتی ہے۔
شعیب بھائی وہ کام کب چھوڑا جس میں "ی" کی جگہ اک حرف پہلے "الف" آتی ہے۔ہائیں!! یہ کہہ رہے ہیں جناب آپ!
یقین کریں احباب ایسا کچھ نہیں سچ! اگر یقین نہ آرہا ہو تو ایک آدھ چھوٹا موٹا سوال پوچھ کے دیکھ لیں، ہم فوراً کنی کاٹ لیں گے۔
مسئلہ وہی دلچسپی کا ہے۔شعیب بھائی وہ کام کب چھوڑا جس میں "ی" کی جگہ اک حرف پہلے "الف" آتی ہے۔
اگر آپ چھپا جوگی کہتے تو میں آنکھیں بند کر کے یقین کر لیتا۔۔ پر یہ رستم زماں جنگ و جدال کو چھوڑ کر موذیوں پر گرفت۔۔ اس بات پر تو گرفت بنتی ہے۔
یعنی آپ نہیں چاہتے کہ بات حجاب سے آگے بڑھے۔بات پر واں زبان کٹتی ہےویسے اگر ایسا ہے تو یہ "چھپا جوگی" والی اصطلاح ہم "جناب" کے لئے رکھ چھوڑتے ہیں۔
یعنی آپ نہیں چاہتے کہ بات حجاب سے آگے بڑھے۔