عندلیب راجہ
محفلین
اوکے دیکھتی ہوں۔
لیکن میرے اصلی سوال کا جواب کیا ہے ؟
یعنی کیا ہمیں ابھی صرف مشق کرکے کمانڈس وغیرہ یاد رکھنے ہیں یا ان مشقوں کو محفوظ کرکے کچھ اور بھی کرنا ہے ؟
اسکا جواب تو محب علوی ہی دے سکتے ہیں۔ لیکن میرا خیال ہے کہ آپ کو اگر کوئی امتحان نہیں دینا اور یہ کام بطور ہوم ورک بھی نہیں ملا تو بس مشق کریں اور یاد کریں۔
کل Mu نامی پائتھون ایڈیٹر کے بارے میں علم ہوا جو نوآموز پروگرامرز کے لیے بنایا گیا ہے۔ احباب چاہیں تو اسے ایکسپلور کر سکتے ہیں۔
فائل لکھنے اور پڑھنے کے متعلق سبق بھی پوسٹ ہو گیا ہے
شکریہ احمد، یہ خیال پچھلی بار کی قائم کردہ روایت کی پیروی میں ہی کیا ہے۔عبارت کے لئے بہت عمدہ نظم کا انتخاب کیا ہے آپ نے۔
پائتھن میں بھی شاعری۔ کس قدر افسوس کی بات ہےشکریہ احمد، یہ خیال پچھلی بار کی قائم کردہ روایت کی پیروی میں ہی کیا ہے۔
اس طرح دو عمدہ نظمیں پائتھون کورس کا حصہ بن گئی ہیں۔
اردو محفل میں خوش آمدید جنابمیں نے نیا نیا فورم جوائن کیا ہے۔ سبق کہا پوسٹ ہورہے ہیں؟ برائے مہربانی کوئی مجھے بتائے۔