تبادلہ خیال پائتھون کورس 2018 عمومی گفتگو / آپ کی آراء

م حمزہ

محفلین
پرنٹ فنکشن پر کام میری مشق ملاحظہ کریں:
IMG_20180710_104222.jpg

میرے سوالات:
end argument کرنے سے کیا فرق پڑتا ہے سمجھ نہیں آیا۔ کیونکہ اس آرگییومنٹ کو استعمال کرنے کے باوجود کرسر دوسری لائن (۳ ایروز) کے سامنے چلا جاتا ہے۔ برائے مہربانی وضاحت فرمائیں۔
 
السلامُ علیکم:

چند سوالات:
1۔ کیا اسٹرنگ String اس ساری عبارت کو کہتے ہیں جو variable کے داہنی طرف ہو؟ اور کیا اس میں بھی اقسام ہوتی ہیں یا نہیں۔
2۔ Boolean کی کچھ وضاحت کریں۔

جو ڈیٹا حروف اور الفاظ پر مشتمل ہے تو وہ ٹائپ اسٹرنگ سے متعلق ہوگا۔ ا س میں نظر نہ آنے والے سپیس اور ٹیب کیریکٹر بھی شامل ہیں۔
ویری ایبل کے بعد = کے داہنی طرف والی عبارت ویلیو یا مقدار کہلاتی ہے جو سٹرنگ بھی ہو سکتی ہے ، نمبر بھی اور نمبر میں مزید اقسام ہیں۔

سٹرنگ کی مثالیں
کوڈ:
''
'Python course 2 on urdu web'
'urdu web'

2۔ Boolean کی کچھ وضاحت کریں۔
بولین ایک خاص قسم کی ڈیٹا ٹائپ ہے جس میں دو ہی ممکنہ صورتیں ہو سکتی ہیں، غلط یا سچ۔
بولین کی ویلیو عموما اس طرح کے جوڑوں میں ہوتی ہیں۔
کوڈ:
True or 1
False or 0
 
پرنٹ فنکشن پر کام میری مشق ملاحظہ کریں:
میرے سوالات:
end argument کرنے سے کیا فرق پڑتا ہے سمجھ نہیں آیا۔ کیونکہ اس آرگییومنٹ کو استعمال کرنے کے باوجود کرسر دوسری لائن (۳ ایروز) کے سامنے چلا جاتا ہے۔ برائے مہربانی وضاحت فرمائیں۔

براہ کرم ، تصاویر کی بجائے تحریری کوڈ ہی لکھیں تاکہ جواب میں آسانی رہے اور اگر تصویر شیئر کرنا لازمی ہو تو اس کا سائز چھوٹا کر دیں۔

end کے ذریعے ہم بتا سکتے ہیں کہ پرنٹ فنکشن کس چیز پر ختم ہوگا۔
اوپر دی گئی ایک مثال میں
". end="\t
یہ لائن کے آخر میں ٹیب اور اس کے بعد فل سٹاپ لگا رہا ہے۔

PHP:
>>> print("Python goes in ",end="\t 2018")
Python goes in      2018
>>> print("Python goes down ",end="\n\n two lines")
Python goes down

 two lines
 
جی شکریہ! اتنا اچھے سے سمجھ آیا۔
اب یہ بھی بتائیں کہ ایک ہی لائن میں دوسرے ٹیب کرنے کے لئے کیا کرنا ہوگا۔
مزید-دوسری لائن تو ہوگئی ، تیسری یا اسیطرح چوتھی لائن کے لئے کیا کرنا ہوگا۔
 
اب یہ بھی بتائیں کہ ایک ہی لائن میں دوسرے ٹیب کرنے کے لئے کیا کرنا ہوگا؟
ایک سے زائد ٹیب کے لیے بھی اسی کیریکٹر کو دوبارہ لکھ دیں
PHP:
>>> print("Python goes in \t first tab \t second tab")
Python goes in                 first tab               second tab

مزید-دوسری لائن تو ہوگئی ، تیسری یا اسیطرح چوتھی لائن کے لئے کیا کرنا ہوگا؟
عموما لائنوں کو لکھنے کے لیے یہ طریقہ اختیار نہیں کیا جاتا بلکہ فار لوپ کے ذریعے یہ کام کیا جاتا ہے۔ فی الحال صرف سوال کا جواب اور ایک طریقہ بتانے کے لیے لکھ رہا ہوں۔
PHP:
>>> print("Python goes in \n second line starts \nThird line on")
Python goes in
 second line starts
Third line on
 
جزاک اللہ خیرا کثیرا
 
جی سر! آپ کے نہایت ہی شکرگزار ہیں۔ بس مجھے لگتا ہے رفتار تھوڑی سی زیادہ ہے۔

اسباق پوسٹ کر دیے ہیں اب ہر کوئی سہولت کے مطابق پڑھ سکتا ہے اور مشق کر سکتا ہے۔ یہ ضروری نہیں کہ جلدی میں تمام اسباق پڑھے جائیں اور مشق کی جائے۔ اپنی سہولت کے مطابق کرتے جائیں۔
البتہ تبادلہ خیال کے دھاگے میں بتاتے جائیں کہ کونسا سبق ہو گیا اور اگر کوئی سوال ہو تو لازمی لکھیں۔
 
السلام علیکم سر محب علوی۔مجھے پاہتھون سے متعلق اپ سے کچھ بات کرنی ھے۔مین نے اپ کو فیس بک پر بھی مسیج کیا ھے،لیکن اپ نے کوہی جواب نہین دیا۔سو پلیز سر مجھے سے بات کرے۔
 
میں نے آپ کے مکالمے کا جواب دیا ہے اور کچھ دیر سویر ہو سکتی ہے ، اس میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
آپ سوال کریں اور تفصیل سے بتائیں کہ کون سا کوڈ نہیں چل رہا اور کیا مسئلہ آ رہا ہے، اگر سکرین شاٹس بھی لگا دیں تو اور آسانی ہو جائے گی۔
 
م حمزہ

محفلین
محترم محب علوی صاحب! جو اسباق آپ پوسٹ کرتے ہیں میں ان کی مشق پائتھون شیل پر کرتا ہوں۔ پھر کبھی کسی مشق کو محفوظ کرتا ہوں کسی کو نہیں ۔ مجھے یہ جاننا ہے کہ کیا ہمیں یہ تمام کمانڈس، ہدایات یا فارمولا وغیرہ کی مشق کر کے یاد رکھنا ہے یا جو بھی ہم مشق کرتے ہیں ان کو سیو کرنا ہے۔ یا پھر کچھ اور بھی کرنا ہے مثلاً رن وغیرہ۔
 
پائتھون کے پروگرام پی ایچ پی سے تیز چلتے ہیں۔ اور گو لینگویج کے پروگرام پائتھون سے بھی تیز تر ہیں۔ یہاں ایک متوازن جائزہ لیا گیا ہے۔
 
1۔ کیا اسٹرنگ String اس ساری عبارت کو کہتے ہیں جو variable کے داہنی طرف ہو؟ اور کیا اس میں بھی اقسام ہوتی ہیں یا نہیں۔
جو ڈیٹا حروف اور الفاظ پر مشتمل ہے تو وہ ٹائپ اسٹرنگ سے متعلق ہوگا۔ ا س میں نظر نہ آنے والے سپیس اور ٹیب کیریکٹر بھی شامل ہیں۔
ویری ایبل کے بعد = کے داہنی طرف والی عبارت ویلیو یا مقدار کہلاتی ہے جو سٹرنگ بھی ہو سکتی ہے ، نمبر بھی اور نمبر میں مزید اقسام ہیں۔

سٹرنگ کی مثالیں
کوڈ:
''
'Python course 2 on urdu web'
'urdu web'

2۔ Boolean کی کچھ وضاحت کریں۔
بولین ایک خاص قسم کی ڈیٹا ٹائپ ہے جس میں دو ہی ممکنہ صورتیں ہو سکتی ہیں، غلط یا سچ۔
بولین کی ویلیو عموما اس طرح کے جوڑوں میں ہوتی ہیں۔
کوڈ:
True or 1
False or 0
بولین کے بارے مین میں نے ایک بہت اچھی وڈیو دیکھی تھی یوٹیوب پر۔اپ بھی وہاں سے کوہی وڈیو دیکھے اپ کو بہت اچھی طرح سمجھ آ جاے گا
 
Top