پائتھون کہانی (راوی نیرنگ خیال)

نایاب

لائبریرین
لاجواب تحریر باکمال انداز
کیا رواں دواں ہے سوچ کی موج خیال کی لہر پر
انتظار ہے مزید کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اجی اب چھوڑیں بھی۔۔۔ یوں پوچھتے ہیں جیسے انھیں کچھ خبر نہیں! :) :) :)
میں بھی انہیں سے پوچھتا ہوں اب کے :cowboy:

لاجواب تحریر باکمال انداز
کیا رواں دواں ہے سوچ کی موج خیال کی لہر پر
انتظار ہے مزید کا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
شکری نایاب بھائی۔ آپ بھی آئیں پائتھون پڑھنے :p

بہت ہی دلچسپ روداد ہے! :heehee: :heehee:
لاجواب!
شکریہ عینا۔۔۔ ابھی تو بے آہ سحرگاہی رہ گیا اس روداد سے :devil:
 

رانا

محفلین
لاجواب نیرنگ خیال بھائی۔ بہت ہی زبردست۔
یار آپ کا تو جواب نہیں۔ لگتا ہے یہ سوچ کر نہیں لکھا بلکہ خیال کی آمد تھی جو خود بخود الفاظ میں ڈھلتا رہا۔ بہت ہی عمدہ۔
اس جملے نے تو اپنے سیاق و سباق میں اتنا لطف دیا کہ بس۔
دو چار اشعار نشانہ خطاء ہونے کے سبب بڑے مہتمم کو بھی جالگے۔:)
 

محمداحمد

لائبریرین
یار بھیا کمال کرتے ہیں آپ بھی۔ سچ پوچھیں تو میرے پاس لفظ نہیں ہیں کہ اس خوبصورت تحریر کو سراہوں تو کیسے سراہوں۔

واہ واہ واہ ۔۔۔۔! دل خوش ہوگیا۔ آپ اتنی لطیف اور اتنی پرکیف نثر لکھنے والے ہیں اور بڑے مہتمم نے آپ کو افعی (بقول التباس بھائی) کے آگے ڈال رکھا ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
اس مسافر نے اک نظر اس شاعر پر ڈالی اور کہا کہ اے شاعر! میں اک ایسی محبت ہوں جسکا آخری حرف زمانے کے ہاتھوں کٹ چکا ہے۔ میں تیرا ہم وطن ہوں مگر آہ! میرے رنگ روپ اورلباس نے تجھے دھوکہ دے دیا۔ اور تو نے مجھے مسافر سمجھ لیا۔ بےشک یہ زندگی اک سفر ہے۔ اے شاعر! میں پردیسوں میں رہ کر ظاہراًانکے جیسا ہو گیا ہوں مگر یقین کرو کہ یہ غلام عباس والا اوورکوٹ ہے- کبھی کبھار​
پرانے وقتوں​
کا ذکر کر کے دل کے بہلانے کا سامان کرتا ہوں۔ اور آج بھی ذوق و شوق سے سنتا ہوں دیسی اسی پردیساں وچ۔۔۔​

کمال ہے یار۔۔۔!

:zabardast1:

شاد آبار رہیے نین بھائی۔۔۔! (y)
 

محمداحمد

لائبریرین
اب اس شاعر کے ذہن میں آیا کہ اگر میری بھی اس موذی سے دوستی ہوجائے تواس زہر بردار کی بدولت یقینا ہجر و فراق کی داستاں میں تلخی بڑھ جائے گی۔ جو حقیقت کے زیادہ قریب اور عوام میں مقبولیت کا باعث ہوگی۔ مزید یہ کہ گرو کہلانے کی دیرینہ خواہش جلد پوری ہوتی نظر آرہی تھی کہ معاشرے میں اس موذی سے دوستی گانٹھنے والے دولت خلوص کی صورت نایاب ہیں۔

:D:p

(y)
 

محمداحمد

لائبریرین
خوب ہے ! بہت ہی اعلیٰ! اب اقتباسات لینے بیٹھوں تو ساری تحریر ہی دہرانی پڑے گی۔ اس خوبصورت، اور شاندار تحریر پر خاکسار کی جانب سے ڈھیروں ڈھیر مبارکباد قبول کیجے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ایک جگہ اس خاکسار نے لکھا تھا:

ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نیرنگ خیال"
ہم تو بس اتنا ہی جانتے ہیں کہ آپ بلا کے ہوشیار، سمجھدار، بذلہ سنج، سخن شناس، رمز آشنا، خوش طبع و خوش مزاج، ہمہ وقت فرحاں و شاداں اور اور اور ، اور ہاں نابغہ روزگار شخصیت ہیں۔​

اب آپ بتائیے کیا ہم نے غلط کہا تھا۔۔۔۔؟ :)
 
محب بھائی وہ اصل میں جب اک ہی بار میں لکھو اور پڑھو نا تو ایسی غلطیاں رہ جاتی ہیں۔ بہت بہت شکریہ۔۔۔ ۔
منے کی انٹری تو دھانسو ہی ہونی چاہیئے تھی۔ :)


ویسے آپکا کیا خیال ہے۔ کیا منا سدھر پائے گا۔:p منے کو سفلی طاقتوں کا بھی تو سامنا ہے۔ اس بھی نظر انداز نہ کریں۔ :)


اگلی قسط کے لیئے اب انتظار کرنا پڑے گا۔ :) پتہ نہیں کتنا :p


تم سے بھی مدد لی جائے گی۔ اگلی قسط کوئی بھی لکھ سکتا ہے۔ کوئی قدغن نہیں ہے ویسے :)

سفلی طاقتوں کے ساتھ ساتھ منے کی سپاری بھی دی جا چکی ہے ، یہ بھی ذہن میں رہے۔ :)

میرے خیال میں ابھی منے کا رقص تیز جھنکار کے ساتھ چلتا رہے گا۔ :p
 
کس نے دی ہے آپ کو میری سپاری؟
کہاں سے آئی ہے یہ سپاری؟
کیوں دی ہے یہ سپاری؟
اچھے بچے فریش اپ کھاتے ہیں رسیلی نہیں۔

بلال مجھے نہیں دی کسی نے سپاری بلکہ میں نے دی ہے تمہاری سپاری :p

اور جسے دی ہے وہ جلد ہی تمہیں مل جائے گا اور فریش اپ کھاؤں تم کہ اب تم جلد ہی بہت فریش ہونے والے ہو ویسے رسیلی بھی بری نہیں کبھی کبھار کے لیے ۔ :LOL:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ان کی تو ایسی کم تیسی! :) :) :)

:laugh:

سچ کہیں تو یہ بار بار پڑھی جانے والی تحریروں میں سے ایک ہے اس لیے اس کو بک مارک کر لیتے ہیں۔ :) :) :)
:) یہ تو سیروں خون بڑھ گیا :)

لاجواب نیرنگ خیال بھائی۔ بہت ہی زبردست۔
یار آپ کا تو جواب نہیں۔ لگتا ہے یہ سوچ کر نہیں لکھا بلکہ خیال کی آمد تھی جو خود بخود الفاظ میں ڈھلتا رہا۔ بہت ہی عمدہ۔
اس جملے نے تو اپنے سیاق و سباق میں اتنا لطف دیا کہ بس۔
دو چار اشعار نشانہ خطاء ہونے کے سبب بڑے مہتمم کو بھی جالگے۔:)
جی سر۔۔۔ اک ہی بار لکھی ہے سوائے پہلے پہرے کے۔ وہ رات لکھا تھا آفیشل میٹنگ کے دوران:p میٹنگ ختم ہوئی تو سو گیا۔ اور صبح اٹھ کر جو لکھنا شروع کیا تو کچھ ایسی تحریر بن گئی۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یار بھیا کمال کرتے ہیں آپ بھی۔ سچ پوچھیں تو میرے پاس لفظ نہیں ہیں کہ اس خوبصورت تحریر کو سراہوں تو کیسے سراہوں۔

واہ واہ واہ ۔۔۔ ۔! دل خوش ہوگیا۔ آپ اتنی لطیف اور اتنی پرکیف نثر لکھنے والے ہیں اور بڑے مہتمم نے آپ کو افعی (بقول التباس بھائی) کے آگے ڈال رکھا ہے۔
:biggrin: اب مجھے افعی کا مطلب پوچھنے کے لیئے التباس بھائی سے رابطہ کرنا پڑے گا۔ :p

کمال ہے یار۔۔۔ !

:zabardast1:

شاد آبار رہیے نین بھائی۔۔۔ ! (y)

بہت شکریہ احمد بھائی :)

خوب ہے ! بہت ہی اعلیٰ! اب اقتباسات لینے بیٹھوں تو ساری تحریر ہی دہرانی پڑے گی۔ اس خوبصورت، اور شاندار تحریر پر خاکسار کی جانب سے ڈھیروں ڈھیر مبارکباد قبول کیجے۔

یہ تو کمال ہی ہوگیا۔ اب اس شاعر کا کچھ سوچا ہے کہ نہیں۔۔۔ :cowboy:

ایک جگہ اس خاکسار نے لکھا تھا:
اب آپ بتائیے کیا ہم نے غلط کہا تھا۔۔۔ ۔؟ :)
آپ کا حسن ظن ہے۔ :)
 
Top