انیس الرحمن
محفلین
لانگ فروری بھی ہو سکتا ہے نین بھائی۔ادھر بھی لانگ مارچ ہے کیا
کینیڈا دس گھنٹے پیچھے ہے ہم سے۔۔۔۔
لانگ فروری بھی ہو سکتا ہے نین بھائی۔ادھر بھی لانگ مارچ ہے کیا
ہاں وہ جو لانگ مارچ میں نہیں۔ وہ چھٹی پر ہیں۔ بجا ارشاد فرمایالانگ مارچ والے چھٹی پر تھوڑی ہیں۔
لانگ ہو کر 29 کا ہوجائے گا۔ اس سے زیادہ فروری کی اوقات نہیں۔ پر مارچ تو کسی بھی مہینے لانگ ہو جاتالانگ فروری بھی ہو سکتا ہے نین بھائی۔
کینیڈا دس گھنٹے پیچھے ہے ہم سے۔۔۔ ۔
کام پہ ، نہ مارچ میں۔۔ہاں وہ جو لانگ مارچ میں نہیں۔ وہ چھٹی پر ہیں۔ بجا ارشاد فرمایا
اسے کہتے ہیںکام پہ ، نہ مارچ میں۔۔
تین میں نہ تیرہ میں۔
ہاں وہ قادری صاحب کینیڈا کے نیشنل ہیں نا۔ہاں وہ جو لانگ مارچ میں نہیں۔ وہ چھٹی پر ہیں۔ بجا ارشاد فرمایا
یہ تو اب آپ حکومت کی سائیڈ لے رہے ہیں۔اسے کہتے ہیں
تین پانچ کر کے
نو دو گیارہ
یار اپنی ٹیم تو ہر کوئی سپورٹ کرتا ہے۔ چاہے کوئی جیسا مرضی کھیلے۔ہاں وہ قادری صاحب کینیڈا کے نیشنل ہیں نا۔
اب ان سے یکجہتی کا اظہار بھی تو کرنا ہے۔۔
چار سو بیسیوں کی سائیڈ کوئی نہیں لیتا عثمان بھائی۔یہ تو اب آپ حکومت کی سائیڈ لے رہے ہیں۔
اچھا تو آپ نے دی ہے میری سپاری کسی کو۔بلال مجھے نہیں دی کسی نے سپاری بلکہ میں نے دی ہے تمہاری سپاری
اور جسے دی ہے وہ جلد ہی تمہیں مل جائے گا اور فریش اپ کھاؤں تم کہ اب تم جلد ہی بہت فریش ہونے والے ہو ویسے رسیلی بھی بری نہیں کبھی کبھار کے لیے ۔
نین بھائی ایک بار پھر ڈھیروں دادبالکل۔۔۔ اگر ایسا ہوا تو اگلی قسط میں آپکی دلجمعی کو ضرور سراہا جائے گا۔
اس بات سے جوہنی فنش کی مہکار آ رہی ۔
منے کی راہ میں بہت رکاوٹیں ہیں۔ اگلی قسط منے کے گرد گھومے گی۔ قرین قیاس یہی ہے۔
کس بات کی سعود بھائی
شکریہ محفلی منے وعدہ ہے اگلی قسط کا گر وفا ہو جائے
اچھا تو آپ نے دی ہے میری سپاری کسی کو۔
میں بھی کہوں مجھے کل سے مل کیوں نہیں رہی، میں تو ڈھونڈ ڈھونمڈ کے تھک گیا ہوں۔
بہت خوبصورت تجزیاتی اور پرُاثر تحریر!
ماشاءاللہ بہت خوب نیرنگ خیال بھائی ۔اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ۔
شائد یہ پڑھ کر ہی کسی کو ترغیب مل جائے اسے سنجیدگی سے لینے کی ۔
ہم تو چلتے ہیں دراصل ہمیں چند ضروری کام یاد آگئے ہیںبس پھر آپ بھی آرہی ہے نا پائتھون کے تیسرے ہفتے میں۔ آپ کی ابھی گزشتہ رپورٹ بھی نامکمل ہے۔
جی بجا فرمایا خود کو ہی یاد دہانی کروا کر اپنی نااہلی کا ثبوت بھی فراہم کیا ہے اگلی قسط آپ چھٹیوں کے بعد کیوں نہیں رکھ لیتےمدیحہ گیلانی، یہ کیا خود کو یاد دہانی کروائی ہے ۔
دھیان رکھیے گا ، اگلی قسط میں کچھ کردار اور شامل ہونے جا رہے ہیں اور غیر فعال اراکین کا کہانی میں کردار بڑھنے کا خاصہ امکان ہے ۔
جی بجا فرمایا خود کو ہی یاد دہانی کروا کر اپنی نااہلی کا ثبوت بھی فراہم کیا ہے اگلی قسط آپ چھٹیوں کے بعد کیوں نہیں رکھ لیتے
لیکن آپکا بھلا تب ہوگا جب مجھے ضروری کام یاد آئیں گےہم تو چلتے ہیں دراصل ہمیں چند ضروری کام یاد آگئے ہیں
یہاں راوی پر ہی انگلی اٹھائی جا رہی ہے۔۔۔۔اگلی قسط تو نیرنگ خیال نے لانی ہے اور اس کا کوئی پتہ نہیں کب کیا دھماکہ کر دے، حالانکہ خود بھی ابھی باضابطہ طالب علم ہے پائتھون کا مگر دیدہ دلیری ملاحظہ کریں کہ منے کے ساتھ مہتممین کی بھی داستان بنا ڈالی ہے۔
جی بلکل ہم اُسی طرف تو آ رہے تھے ہاں جی بتایئے اگلہ شیڈول کیا ہے؟لیکن آپکا بھلا تب ہوگا جب مجھے ضروری کام یاد آئیں گے
جی بے شک لانی تو انُھوں نے ہی ہے مگر آپکی اجازت چاہیئے ہو گی نا انھیں آخر روح و رواں تو آپ ہیں نا اس تحریک کے یہ جو منُے میاں ہیں نا خاصے چلبلے سے ہیں ویسے دیکھا جائے تو اگر یہ منُے میاں نہ ہوں تو کلاس میں رونق نہ رہے کم از کم ہلچل تو رہتی ہی نے نہ ان سےاگلی قسط تو نیرنگ خیال نے لانی ہے اور اس کا کوئی پتہ نہیں کب کیا دھماکہ کر دے، حالانکہ خود بھی ابھی باضابطہ طالب علم ہے پائتھون کا مگر دیدہ دلیری ملاحظہ کریں کہ منے کے ساتھ مہتممین کی بھی داستان بنا ڈالی ہے۔