متفرق پائتھون گپ شپ

محمداحمد

لائبریرین
Benevolent Dictator for Life
اس کا مطلب کیا ہے؟

ویسے بظاہر جو وکی سے اشارہ ملتا ہے اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ اصطلاح عموماً ایسے افراد کے لئے استعمال کی جاتی ہے جو کسی اوپن سورس پروجیکٹ کے بانی ہوتے ہیں، اور مشاورت میں ان کی رائے کلیدی اور اکثر حتمی حیثیت رکھتی ہے، تاہم لفظ Benevloent کا استعمال اس بات کی دلیل ہے کہ اُن کا رویہ صریحاً کسی آمر کی طرح نہیں ہوتا بلکہ مشاورت میں اوپن سورس کمیونٹی اور دیگر شرکاء اور متعلقین کا مشترکہ فائدہ پیشِ نظر رہتا ہے۔
 
Benevolent Dictator for Life
اس کا مطلب کیا ہے؟

یہ اصطلاح پائتھون کے بانی کے لیے استعمال ہوتی ہے اور اس سے مراد یہ ہے کہ Guido van Rossum کو عمر بھر کے لیے ایک مہربان آمر مان لیا گیا ہے۔

مزید وضاحت محمد احمد نے عمدہ طریقے سے کر دی ہے۔
 
Top