ویسے iteration کسے کہتے ہیں؟؟
کونسا کورس شروع ہونے والا ہے؟ ربط دیجئے گا۔بالکل کوڈ پائتھون 3 سے پہلے والے ورژن میں لکھا گیا ہے اور یونیکوڈ کے بہت سے مسائل ورژن 3 میں ختم ہو چکے ہیں۔
اسی کوڈ کو معمولی تبدیلیوں سے ورژن 3 میں لکھا جا سکتا ہے مگر اس کے لیے شعیب انصاری کو ہمت کرنی پڑے گی کیونکہ وہ وکیپیڈیا سے بخوبی واقف ہیں اور کوڈ کو ٹیسٹ بھی کر سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ کورسیرا پر شروع ہونے والا نیا پائتھون کورس شروع کر لیتے ہیں تاکہ باقاعدہ اور باضابطہ پائتھون سیکھ لی جائے اور میں اور محمداحمد بھی کورس کی دوبارہ تدوین اور بہتری کر سکیں گے۔
کونسا کورس شروع ہونے والا ہے؟ ربط دیجئے گا۔