یہ کسی بلڈر کی تصویر لگتی ہے۔۔۔کافی معلوماتی
دونوں نے اپنی محنت سے زیادہ سیکھا ہے اور روایتی آرٹ سکول سے کم استفادہ کیا ہے
اس کے علاوہ دونوں کی سب سے بڑی کمزوری آنکھیں ہے۔ شاید ہی کہیں انہوں نے آنکھیں اچھی بنائی ہوں ورنہ ہر جگہ آنکھیں بہت عجیب لگ رہی ہیں۔ اس کے علاوہ انہیں Comparitive human anatomy کا بھی پوری طرح علم نہیں ہے۔ ذیل کی ایک مثال اس بات کو واضح کرتی ہے۔ چہرے کے سائز اور گردن کو دیکھئے
اس کے علاوہ لادینیت کے حوالے سے عجیب لگا کہ قبریں بنی ہے اور اس پر RIP لکھا ہے
قیصرانی بھائی شکریہ ... آپ کی بات کا بہتر جواب تو پاسکل ہی دے سکتا ہے ..لادینیت کے حوالے سے میں کچھ نہیں کہہ سکتا.. جیسے پہلے ذکر کیا تھا پاسکل اتھیسٹ ہے تو شاید اسی وجہ سے ایسی تصاویر بنائی گئیں ...کافی معلوماتی
دونوں نے اپنی محنت سے زیادہ سیکھا ہے اور روایتی آرٹ سکول سے کم استفادہ کیا ہے
اس کے علاوہ دونوں کی سب سے بڑی کمزوری آنکھیں ہے۔ شاید ہی کہیں انہوں نے آنکھیں اچھی بنائی ہوں ورنہ ہر جگہ آنکھیں بہت عجیب لگ رہی ہیں۔ اس کے علاوہ انہیں Comparitive human anatomy کا بھی پوری طرح علم نہیں ہے۔ ذیل کی ایک مثال اس بات کو واضح کرتی ہے۔ چہرے کے سائز اور گردن کو دیکھئے
اس کے علاوہ لادینیت کے حوالے سے عجیب لگا کہ قبریں بنی ہے اور اس پر RIP لکھا ہے
کمال کے فنکار ہیں دونوں باپ بیٹے۔۔۔
آپ اپنا بھی ایک اسکیچ بنوا کر شیئر کریں۔۔
شکریہبہت اچھا ہے عمر بھائی
نہیں میرے خیال سے رونالڈو کی تصویر بھائی تھی بنسکل نے ...یہ کسی بلڈر کی تصویر لگتی ہے۔۔۔
بروک لیسنر جیسی۔۔حالانکہ فٹبال کا کھلاڑی ہے۔۔