پال ٹالک

جہانزیب

محفلین
جہانزیب مجھے سکائپ سے سخت نفرت ہے

آپ کی اپنی رائے ہے اور میری اپنی ۔۔ سکائپ کے ساتھ سپائی وئیرز نہ آنے کی گارنٹی ہے اور پال ٹالک اس میں خاصا بدنام ہے، دوسرا میں چیٹ‌ رومز ویسے ہی استعمال نہیں کرتا، صرف اپنے جاننے والوں‌ سے صوتی رابطہ کرنا ہوتا ہے، جس کے لئے سکائپ سے بہتر کچھ نہیں ۔۔ تیسرا جب میں‌ کسی سے بات کر رہا ہوں تو مجھے اشتہارات دیکھنے کا بھی شوق نہیں جو کہ پال ٹالک میں تحریری چھوڑ کر صوتی شکل میں بھی موجود ہیں ۔۔ آپ کو شائد چیٹ رومز میں جانے کا شوق ہے، جس کی وجہ سے پالک ٹالک بہتر لگتا ہے ۔
 

جہانزیب

محفلین
مثلا؟ کیا سکائپ کی وجہ سے کوئی سپائی وئر آیا؟‌ یا سکائپ پر اشتہار آئے؟ یا سکائپ پر کھلی گالیاں‌ بکنے والے چیٹ رومز ملے؟
 

عزیزامین

محفلین
کچھ سمجھ نہیں آئی یہ ضرورت کے وقت آف لائن بھی نہیں ہوتا تھا اور یہ مشکل لگا مجھے سب سے اچھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کونسا ہے؟
 
Top