آپ کی اپنی رائے ہے اور میری اپنی ۔۔ سکائپ کے ساتھ سپائی وئیرز نہ آنے کی گارنٹی ہے اور پال ٹالک اس میں خاصا بدنام ہے، دوسرا میں چیٹ رومز ویسے ہی استعمال نہیں کرتا، صرف اپنے جاننے والوں سے صوتی رابطہ کرنا ہوتا ہے، جس کے لئے سکائپ سے بہتر کچھ نہیں ۔۔ تیسرا جب میں کسی سے بات کر رہا ہوں تو مجھے اشتہارات دیکھنے کا بھی شوق نہیں جو کہ پال ٹالک میں تحریری چھوڑ کر صوتی شکل میں بھی موجود ہیں ۔۔ آپ کو شائد چیٹ رومز میں جانے کا شوق ہے، جس کی وجہ سے پالک ٹالک بہتر لگتا ہے ۔
سچ بات ہے کہ مجھے اس کی کبھی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوئی۔ بہت پہلے مجھے میری ایک دوست نے رجسٹرر ہونے کا کہا تھا۔ رجسٹر ہو کر کبھی دوبارہ وہاں گئی ہی نہیں۔