نور وجدان
لائبریرین
بہت شکریہ میری پیاری بہنا شزہ مغل ..... مگر یہ سچ بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔... یہ متلاشی کی تحریر سے لیا ایک خیال کہ کس طرح مزاح سے کام لے پھلجڑیاں بکھیری جاسکتی ہے ..مجھے خوشی ہے کہ میں اس میں کامیاب ہوئی۔۔بہت اچھی تحریر۔
الفاظ کو اتنے خوب صورت انداز سے باندھا ہے آپ نے کہ محسوس ہوا جیسے اپنی آنکھوں سے سب مناظر دیکھ رہے ہیں۔
یہ شعر بہت ہی بہترین لگا
ادب دوست کیا کہتے ہیں اس میں تصنع سے کام لیا گیا ہے ؟