پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

یہ ٹیگ فائل پرانی ہے۔اس میں بس کچھ نئے نام بھی شامل کر دیں جیسا کہ میرا۔
شاید آپ سے پہلے بھی کہا تھا۔
آپ کا نام شامل کرنا میرے لئے عزت اور خوشی کی بات ہے۔
لسٹ میں صرف ان احباب کا نام شامل کرتا ہوں جو مجھے اجازت عطا فرماتے ہیں۔ اس لئے اپنے طور پر نئے نام شامل کرنے کی گستاخی کرنا مناسب نہیں ہوگا۔ کہیں کوئی :angry2: ہوگیا تو :boxing: ہو جائے گی اور میری :beating: ہو جائے گی :feelingbeatup:
 
آخری تدوین:

میری طرف سے بھی اجازت ہے۔ :)
مگر پالیسی میں تبدیلی کے باعث اتنی بڑی فہرست پوسٹ کرنے پر ٹیگز کی اطلاعات نہیں جاتیں۔ کہیں ابن سعید بھائی نے اس بات کا ذکر کیا تھا۔
 
میری طرف سے بھی اجازت ہے۔ :)
مگر پالیسی میں تبدیلی کے باعث اتنی بڑی فہرست پوسٹ کرنے پر ٹیگز کی اطلاعات نہیں جاتیں۔ کہیں ابن سعید بھائی نے اس بات کا ذکر کیا تھا۔
آپ نے خود رضاکارانہ طور پر اپنا نام لسٹ میں شامل کروایا ہے، اب بھگتیئے گا ;)
اچھا؟ پھر تو لسٹ میں ترمیم کرنا پڑے گی، لیکن پہلے چیک کرنا پڑے گا کہ کون حاضر ہے اور کون غائب۔ مشورہ اچھا ہے، جلد ہے نئی لسٹ ترتیب پا جائے گی۔
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
ہا ہا ہا ہا !! امجد بھائی آج پھر آپ کا یہ شاہکار پڑھا اور دیر تک مسکراتا رہا ۔ آپ واقعی ہزل کے راجا ہیں ! :):):)

جب سے آئی ہو، ہر اک دن ہے بڑی عید کا دن
روز بکرے کی طرح ہوتا ہوں قرباں جاناں

کیا بات ہے اس شعر کی !!!! اس پر بکرا قربان ۔۔۔ میرا مطلب ہے میں قربان ، میں صدقے! کیا بات ہے اس ’‘بڑی عید ‘‘ کی !! کیا اچھا کہا ہے! وا واہ واہ :D
یونہی ہنستے ہنساتے رہئے! اللہ آپ کوسلامت رکھے ، اپنی امان میں رکھے!! آمین ۔
 
محمد یعقوب آسی محمد وارث عمراعظم امجد میانداد انیس الرحمن باباجی ذوالقرنین سید زبیر سید شہزاد ناصر الشفاء شوکت پرویز شیزان قیصرانی متلاشی محسن وقار علی محمد اسامہ سَرسَری محمد بلال اعظم محمد خلیل الرحمٰن محمداحمد محمود احمد غزنوی مزمل شیخ بسمل مقدس مہ جبین نیرنگ خیال یوسف-2 بھلکڑ نایاب جیہ ملائکہ نیلم شمشاد افلاطون عینی شاہ ماہا عطا ظفری گل بانو فلک شیر منصور مکرم تعبیر خرم شہزاد خرم سارہ بشارت گیلانی عبدالقدوس راشد محتشم سلمان محمد امین حسان خان حسیب نذیر گِل تلمیذ سید اسد محمود عاطف بٹ زبیر مرزا محب علوی فارقلیط رحمانی مدیحہ گیلانی احسن مرزا غدیر زھرا نگار ف محمد اظہر نذیر پردیسی زرقا مفتی عبدالرزاق قادری عائشہ عزیز تسنیم کوثر میر انیس فاتح ساجد محمدعمرفاروق فیصل عظیم فیصل ابوحمزہ حماد مغزل سید ذیشان عدنان حسین چیمہ بنت شبیر وجی ساقی۔ سید اِجلاؔل حسین محمد واصف شہزی مشک @حوا کی بیٹی رانا نویدظفرکیانی منیب احمد فاتح آبی ٹوکول عندلیب انجانا موجو نمرہ سیدہ شگفتہ عبدالروف اعوان سلیمان اشرف اسد عباسی الف نظامی
@محمدعلم اللہ اصلاحی عمر سیف
اس میں تو میرا نام نہیں،کیا بھول گیا مجھ کوجاناں
زبردست بہترین غزل پر ڈھیرساری داد آپ کے لیے۔سلامت رہیں۔
 
آخری تدوین:
ہا ہا ہا ہا !! امجد بھائی آج پھر آپ کا یہ شاہکار پڑھا اور دیر تک مسکراتا رہا ۔ آپ واقعی ہزل کے راجا ہیں ! :):):)

جب سے آئی ہو، ہر اک دن ہے بڑی عید کا دن
روز بکرے کی طرح ہوتا ہوں قرباں جاناں

کیا بات ہے اس شعر کی !!!! اس پر بکرا قربان ۔۔۔ میرا مطلب ہے میں قربان ، میں صدقے! کیا بات ہے اس ’‘بڑی عید ‘‘ کی !! کیا اچھا کہا ہے! وا واہ واہ :D
یونہی ہنستے ہنساتے رہئے! اللہ آپ کوسلامت رکھے ، اپنی امان میں رکھے!! آمین ۔
حوصلہ افزائی فرمانے کا شکریہ ظہیر بھیا اور دعائوں کے لئے بہت بہت شکریہ.
آپ کی حوصلہ افزائی میرے لئے ٹانک کا کام کرتی ہے. اللہ پاک آپ کو بہت جزائے خیر عطا فرمائیں. شاد و آباد رہیں.
 
اس میں تو میرا نام نہیں،کیا بھول گیا مجھ کوجاناں
زبردست بہترین غزل پر ڈھیرساری داد آپ کے لیے۔سلامت رہیں۔
بھول سکتا ہوں بھلا تجھ کو میں ناداں جاناں؟
تونے لکھوایا نہیں ہوگا ترا "ناں" جاناں
ناں = نام

حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ عدنان بھیا۔ آپ کا ناں (نام) بھی لسٹ میں شامل کر لیا ہے، انشاءاللہ اگلی بار آپ کو شکایت کا موقع نہیں ملے گا۔
 
محمداحمد

لائبریرین
راجا بھیا!

ہمیشہ کی طرح لاجواب!
اب جہاں حشر کا میدان سجا ہے بیگم
اول اول یہی ہوتا تھا شبستاں جاناں

آپ کی زره نوازی سے شکسته ٹھہرے
سبھی بیلن سبھی برتن سبھی گلداں جاناں

کیا کہنے!

بہت بہت بہت سی داد قبول کیجے۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کیا بات ہے راجا بھائی۔۔۔ اعلیٰ بہترین۔۔۔۔
رشک کیسے نه رقیبوں کے مقدر په کروں
وه پریشان سہی میں ہوں پشیماں جاناں

آپ کی زره نوازی سے شکسته ٹھہرے
سبھی بیلن سبھی برتن سبھی گلداں جاناں
 
Top