امجد علی راجا
محفلین
بہت بہت شکریہ عرفان بھیابہت خوب ۔ لاجواب غزل
کافی دن بعد درشن ہوئے آپ کے۔
بہت بہت شکریہ عرفان بھیابہت خوب ۔ لاجواب غزل
حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ نبیل بھیابہت عمدہ!! راجہ صاحب
ڈھیروں مبارکباد قبول فرمائیں
اللہ زور قلم اور عطاء کرے -
شکریہ، حوصلہ افزائی کے لئے بھی اور سرجن کی ڈگری جاری کرنے کے لئے بھی۔ سلامت رہیں۔ہاہااہاہا۔۔۔۔۔ زبردست۔۔اچھا پوسٹ مارٹم کرلیتے ہیں آپ![]()
شکریہ عابد بھیا۔ آپ مزید کلام بھی پڑھیں، آپ کو میری ’’جرأتِ شوہرانہ‘‘ بھی پسند آئے گی۔بہت پیاری غزل طنز و مزاح سے بھرپور ہے ۔ یہ جراءت رندانہ بہت مبارک ۔
شکریہ عرفان قادر بھیابہت خوب ۔ لاجواب غزل
ہاہاااااااااااااااا۔ بہت خوبجب سے آئی ہو، ہر اک دن ہے بڑی عید کا دن
روز بکرے کی طرح ہوتا ہوں قرباں جاناں