فرحت کیانی
لائبریرین
پھر انڈوں سے چوزے نکلے۔
یہ دیکھ کر حیران ہوئیکُھٹ کُھٹ کرتی آئی مرغی۔
سبھی چوزے رنگ برنگے تھے۔
7 لفظ.انمیں ایک بطخ کا بچہ بھی تھا
نہ انڈے نا چوزے سنایعنی اب آئیں گے چوزے
یہ ظلم ہستی پہ روانہ انڈے نا چوزے سنا
ٹنکو، منکو، ٹِنٹِن اور ٹُنٹُن۔چوزوں کے نام رکھے گئے۔
دیکھتے ہی شور مچا دیا۔ٹنکو منکو نے بلی دیکھی۔
کیونکہ بلی کو بلایا تھا۔بلی کو بھاگتے ہی بنی۔