جو دیکھے انکو پیار کرے
ل لئیق احمد معطل جون 30، 2015 #724 سرگوشی کہانی میں ہر جملہ پانچ لفظوں کا ہونا چاہئے، آپ نے سات الفاظ لکھ دئے اپنے مراسلے میں اس کی تدوین کر لیں
سرگوشی کہانی میں ہر جملہ پانچ لفظوں کا ہونا چاہئے، آپ نے سات الفاظ لکھ دئے اپنے مراسلے میں اس کی تدوین کر لیں
ماہی احمد لائبریرین جون 30، 2015 #727 لئیق احمد نے کہا: 900 چوہے پورے ہو گئے تھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ فاول نہیں ہے؟
ماہی احمد لائبریرین جون 30، 2015 #728 ادب دوست نے کہا: شیر بھی رہتا ہے اندر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب ہنسی خوشی رہتے تھے
ل لئیق احمد معطل جون 30، 2015 #731 ماہی احمد نے کہا: یہ فاول نہیں ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ کیسے؟ فاؤل ہے یہ سرگوشی پانچ ہی تو لفظ تھے
ماہی احمد نے کہا: یہ فاول نہیں ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ کیسے؟ فاؤل ہے یہ سرگوشی پانچ ہی تو لفظ تھے
ماہی احمد لائبریرین جون 30، 2015 #733 لئیق احمد نے کہا: وہ کیسے؟ فاؤل ہے یہ سرگوشی پانچ ہی تو لفظ تھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 6 تھے جی۔ 900۔۔۔۔ ایک چوہے۔۔۔۔ دو پورے۔۔۔۔ تین ہو ۔۔۔۔چار گئے۔۔۔۔ پانچ تھے۔۔۔۔ چھ
لئیق احمد نے کہا: وہ کیسے؟ فاؤل ہے یہ سرگوشی پانچ ہی تو لفظ تھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 6 تھے جی۔ 900۔۔۔۔ ایک چوہے۔۔۔۔ دو پورے۔۔۔۔ تین ہو ۔۔۔۔چار گئے۔۔۔۔ پانچ تھے۔۔۔۔ چھ
ماہی احمد لائبریرین جون 30، 2015 #734 ادب دوست نے کہا: کسی ملک میں تھا بادشاه مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت رحمدل اور خداترس تھا