انکا انتقال ہو چکا تھا
ماہی احمد لائبریرین جولائی 3، 2015 #937 سرگوشی بہت بری بات ہے، میری پریوں والی کہانی کا ستیاناس کر کے اب سنجیدہ کہانی، اے تے نئیں ہون دینا۔۔۔۔ آہو
سرگوشی بہت بری بات ہے، میری پریوں والی کہانی کا ستیاناس کر کے اب سنجیدہ کہانی، اے تے نئیں ہون دینا۔۔۔۔ آہو
مغل اعظم محفلین جولائی 3، 2015 #938 اوہ اب میں سمجھا آپ سب کے مراسلات کی تعداد ہزاروں میں کیسے پہنچی ہے۔۔۔۔۔
ماہی احمد لائبریرین جولائی 3، 2015 #940 مغل اعظم نے کہا: اوہ اب میں سمجھا آپ سب کے مراسلات کی تعداد ہزاروں میں کیسے پہنچی ہے۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واللہ میری یہاں سے نہیں پہنچی سرگوشی کینٹین سے پہنچی ہے
مغل اعظم نے کہا: اوہ اب میں سمجھا آپ سب کے مراسلات کی تعداد ہزاروں میں کیسے پہنچی ہے۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واللہ میری یہاں سے نہیں پہنچی سرگوشی کینٹین سے پہنچی ہے