یہ تو آٹھ الفاظ ہیں۔۔۔کسی ملک پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔
گھوڑے بیچ کر سو گیا۔۔۔کسی ملک پر ایک بادشاہ
پیسے بھی چوری ہو گئے۔گھوڑے بیچ کر سو گیا۔۔۔
کیونکہ مسجد میں نہیں تھےلیکن جوتے باقی بچ گئے
جی ہاں۔۔۔ کہانی مکمل کرنے والے تو اور بھی کئی کھیل ہیں لیکن اس کھیل میں کرنا یہ ہے کہ ہر ایک نے ایک پوسٹ میں صرف پانچ الفاظ لکھ کر کہانی کو آگے بڑھانا ہے۔۔۔ کہانی کا کوئی پلاٹ نہیں ہے۔۔۔ بس لکھنا ہے اور لکھے جانا ہے۔۔۔ ٹھیک ہے؟ چلیں ابتداء میری طرف سے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک دفعہ کا ذکر ہے
تو آپ ایسی لڑی بنا لیں نا اسی زمرے میں.کوئی ایسی پوسٹ بھی بنائیے جس میں محض کہانی ہی پانچ الفاظ پر مشتمل ہو۔ میں نے ایسا ایک ایونٹ فیس بک پر دیکھا تھا۔ اس کے منتظمین انگریز تھے۔ میں نے جو پانچ لفظی کہانی لکھی اس کا ترجمہ یہ ہے:
والدہ اچانک دنیا چھوڑ گئیں۔۔۔۔۔۔۔۔!
ایک دوست نے جو کہانی لکھی تھی اس کا ترجمہ ہے:
پھر میرا دل ٹوٹ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔!
لوگوں کی جان بچ گئی .وحشی نے چوہا مار دیا
چلیے تھوڑی رہنمائی کردیجیے ہم بنا لیں گے۔ انٹرنیٹ کے مناسب استعمال سے ناواقفیت دامن گیر رہتی ہے۔تو آپ ایسی لڑی بنا لیں نا اسی زمرے میں.
سب ہنسی خوشی رہنے لگےلوگوں کی جان بچ گئی .
چلیے تھوڑی رہنمائی کردیجیے ہم بنا لیں گے۔ انٹرنیٹ کے مناسب استعمال سے ناواقفیت دامن گیر رہتی ہے۔