سردار محمد نعیم
محفلین
توڑ کے ہی کھانا تھا
آپ کو کیسے معلوم ہوا؟بی بی سی (بٹ بسکٹ کمپنی) کا۔
سی این این (چالو نیوز نیٹورک) سے!آپ کو کیسے معلوم ہوا؟
ہائیں ہائیں! میں نیوز پرسی این این (چالو نیوز نیٹورک) سے!
کس طرح کا ارادہ وقار بھائی؟تو پھر کیا ارادہ ہے؟
بھیا تھوڑی بہت وہ بھی اباجان کے ڈر سے ہر وقت یہ سنتے بڑے ہوئے اس کا مطلب ہے کہ آپی کو فارسی بھی اچھی طرح آتی ہے۔
بھیا تھوڑی بہت سیکھی تھی۔بھیا تھوڑی بہت وہ بھی اباجان کے ڈر سے ہر وقت یہ سنتے بڑے ہوئے
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا اور پڑھے لکھے کو فارسی کیا۔
سچ بھیا ڈر سے کیونکہ نہ کہنے کا مطلب اب والا نہیں ۔اب بچے بڑے مزے سے ماں باپ کی پسند پر اعتراضات کرتے ہیں۔ہمارے بیٹے نے ہمیشہ ہمارے مکیش کے گانے پسند کرنے پہ اعتراض ۔ماں یہ گانے گاتے ہیں کہ آلو پیاز بیچتے ہیں۔بھیا تھوڑی بہت سیکھی تھی۔
ابا جان سے سنتے ہوئے۔
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا۔
پڑھے لکھے کو فارسی کیا۔
اس کے باوجود “چھوٹی” کے طلبگار ہیں۔ کہ سنانے والوں میں مزید اضافہ ہو۔اور ہم گھر والوں کی اتنی سنتے ہیں کہ کسی اور کی سننے کا موقع نہیں ملتا!!!
نہیں منہ لپیٹ کر پڑ رہنے کا کوئی تو ٹھکانہ ہو!!!اس کے باوجود “چھوٹی” کے طلبگار ہیں۔ کہ سنانے والوں میں مزید اضافہ ہو۔