سید عمران
محفلین
وہاں کون سا انصاف کا دور دورہ ہے!!!پھر تحریکِ انصافی میں چلیں۔
وہاں کون سا انصاف کا دور دورہ ہے!!!پھر تحریکِ انصافی میں چلیں۔
نیپا سے آئے ہیں اس لیے ناگن کراس کرلی!!!ناگن چورنگی نہیں پہنچی ابھی
پنکی پیرانی کے ساتھ انصاف۔۔وہاں کون سا انصاف کا دور دورہ ہے!!!
یہ لسوڑے کیسے یاد آئے۔۔شاعری ہی نہیں پسند تو تخلص کا اچار ڈالیں؟؟؟
ویسے اچار تو لسوڑے کا مزے دار ہوتا ہے نا!!!
اچار سے!!!یہ لسوڑے کیسے یاد آئے۔۔
شلجم کا اچار کھا تے ہیں آپ؟؟؟؟؟شاعری ہی نہیں پسند تو تخلص کا اچار ڈالیں؟؟؟
ویسے اچار تو لسوڑے کا مزے دار ہوتا ہے نا!!!
سب کچھ کھا جاتے ہیں۔۔۔شلجم کا اچار کھا تے ہیں آپ؟؟؟؟؟
آپ بھی کمال کے حاضرجواب۔۔سب کچھ کھا جاتے ہیں۔۔۔
آزمائش شرط ہے!!!
ہم کیسے یقین کرلیں بغیر کھائے؟؟؟ہم بہت اچھا بناتے ہیں۔
اور جمال کے لیے محو خواب ہیں!!!آپ بھی کمال کے حاضرجواب۔۔
یہ تو انیس الفاظ ہیں۔شاعری ہی نہیں پسند تو تخلص کا اچار ڈالیں؟؟؟
ویسے اچار تو لسوڑے کا مزے دار ہوتا ہے نا!!!
پانچ الفاظ کا عنوان تو اس مراسلہ کے بعد دیکھا تھا۔۔۔یہ تو انیس الفاظ ہیں۔
وہ بناتیں ہیں عمران اچارشاعری پسند اچار لسوڑے کا
یہ باقی بچے پانچ الفاظ
مہ لقا آگیں خواب میں کل۔۔اور جمال کے لیے محو خواب ہیں!!!
صرف پانچ الفاظ لکھنے ہیں۔کہانی کے پانچ لڑکوں کی بات چیت میں کافی لوگ کود پڑے