یعنی ایان علی جتنی پذیرائی نا سہی کم ہی سہی'ایان علی نا سہی ' سے کیا مطلب ہوا ؟
یہ ان دونوں کا آپس کا معاملہ ہے جتنا فرق ان دونوں کی رعمر کا ہے ہاتھ سر پر ہی ہونا چاہئےیہ ہاتھ واقعی 'سر' پر ہی تها
یعنی ایان علی جتنی پذیرائی نا سہی کم ہی سہی'ایان علی نا سہی ' سے کیا مطلب ہوا ؟
یہ ان دونوں کا آپس کا معاملہ ہے جتنا فرق ان دونوں کی رعمر کا ہے ہاتھ سر پر ہی ہونا چاہئےیہ ہاتھ واقعی 'سر' پر ہی تها
برادرم، اپنے قلم کو قابو میں رکھئے خدارا۔۔۔ بات ادیب اور اس کے موچی ہونے کی ہو رہی تھی۔۔ آپ کہاں چل پڑےیعنی ایان علی جتنی پذیرائی نا سہی کم ہی سہی
یہ ان دونوں کا آپس کا معاملہ ہے جتنا فرق ان دونوں کی رعمر کا ہے ہاتھ سر پر ہی ہونا چاہئے
جدھر عبدالقیوم چوہدری صاحب ہمیں لے چلےبرادرم، اپنے قلم کو قابو میں رکھئے خدارا۔۔۔ بات ادیب اور اس کے موچی ہونے کی ہو رہی تھی۔۔ آپ کہاں چل پڑے
اجی ہم تو بس ہاتھوں کی حرکات و سکنات کے بارے میں وضاحت چاہ رہے تھے کہ واقعی ہی سر پر تھا۔جدھر عبدالقیوم چوہدری صاحب ہمیں لے چلے
کنے کنے جاناں چوہدری دے نالسانوں وی لے چل نال اوئے، بھائیا سوہنے گَڈّے والیا
سانوں وی لے چل نال اوئے، بھائیا سوہنے گَڈّے والیا
کنے کنے جاناں چوہدری دے نال
ایڈے شیدائی ۔۔۔اساں وی لین بنالیتی اے
شکر اے "شیدائی" آکھیا جے۔ "سودائی" وی تے آکھ سکدے سو ۔۔۔ایڈے شیدائی ۔۔۔
شذرہ: یہ لاہور اور اس کے گرد و نواح کا بہت خاص اور لطیف لہجہ ہے۔اساں وی لین بنالیتی اے