ماہی احمد
لائبریرین
جزاک اللہ انکل
جیتے رہیئے خوش رہیئے
جزاک اللہ انکل
آداب ملکہ عالیہ۔۔۔
جب منظورِ خدا ہو گامیرے کب ہونگے ؟۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
شکریہواو۔۔۔
یہ تو اناً فاناً ہو گیا۔ مبارک ہو۔
شکریہ
عروض انجن آپ کا کارنامہ ہے نا
میری بیٹی ہے ۔۔۔۔کوئی مذاق نئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنا کیسے لکھ لیتی ہو آپ؟
مبارک کو بہت بہت اور اللہ آپ کو لمبی عمر عطا کرے تاکہ آپ دن دوگنے رات چوگنے مراسلے لکھ سکیں
سلام ہے آپ کو۔۔۔ اور اب میں کچھ کہہ نہیں سکتیکیوں عروض انجن نے بھی 5000 پوسٹ کر دئے کیا۔
قسمے لالہ ابھی مجھےٹائپنگ ایک مشکل ترین کام لگتا ہے۔اتنا کیسے لکھ لیتی ہو آپ؟
مبارک کو بہت بہت اور اللہ آپ کو لمبی عمر عطا کرے تاکہ آپ دن دوگنے رات چوگنے مراسلے لکھ سکیں
ٹائپنگ بھی کوئی کام ہے بھلا، وقت نکالنا اور لکھنے کے لیے خود کو تیار کرنا کام ہوتا ہے۔ ٹائپنگ تو پھر ہو جاتی ہے میری بہنقسمے لالہ ابھی مجھےٹائپنگ ایک مشکل ترین کام لگتا ہے۔
خیری،
شکریہ
سلام ہے آپ کو۔۔۔ اور اب میں کچھ کہہ نہیں سکتی
مجھ سے نہیں ہوتی، ورنہ اتنا کچھ ہے لکھنے کو، بس ٹائپنگ کی وجہ سے رہ جاتا ہے۔ٹائپنگ بھی کوئی کام ہے بھلا، وقت نکالنا اور لکھنے کے لیے خود کو تیار کرنا کام ہوتا ہے۔ ٹائپنگ تو پھر ہو جاتی ہے میری بہن
نہیں جی اگر ہم بھائیوں کی باتوں کا مائنڈ کرنے لگیں تو پھر تو گئے کام سےواو۔
آئی واز جسٹ کڈنگ۔ ڈونٹ مائنڈ پلیز۔
نہیں جی اگر ہم بھائیوں کی باتوں کا مائنڈ کرنے لگیں تو پھر تو گئے کام سے
اگر آپ نہ آتیں تو میں نے سب کو یہ کہنا تھا کہ میری بہن ہے کوئی مذاق تھوڑی ہے۔ لیکن آپ کا حق زیادہ ہےمیری بیٹی ہے ۔۔۔ ۔کوئی مذاق نئی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جیت گئییی ییییییییی یاہووووووووووو۔۔۔اگر آپ نہ آتیں تو میں نے سب کو یہ کہنا تھا کہ میری بہن ہے کوئی مذاق تھوڑی ہے۔ لیکن آپ کا حق زیادہ ہے
ویسے آپ سمجھایا کریں، ایسے کیسے 5000 مراسلے کر سکتی ہے یہ جب کہ میرے ابھی 500 بھی بڑی مشکل سے ہوئے ہیں