ماہی احمد
لائبریرین
یہ دنیا کاٹ کھانے کو دوڑے گی جس دن سب عورتیں خاموش ہو گئیں۔پھر کہتے ہیں عورتیں زیادہ بولتی نہیں!
خیر ۔۔مبارک ہو انٹی جی ۔!!!
شکریہ
یہ دنیا کاٹ کھانے کو دوڑے گی جس دن سب عورتیں خاموش ہو گئیں۔پھر کہتے ہیں عورتیں زیادہ بولتی نہیں!
خیر ۔۔مبارک ہو انٹی جی ۔!!!
عورت ۔۔۔۔۔۔۔۔خاموش!!!یہ دنیا کاٹ کھانے کو دوڑے گی جس دن سب عورتیں خاموش ہو گئیں۔
شکریہ
۔عورت ۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔خاموش!!!
شکریہبہت مبارک ہو ماہی ایک بڑا سنگِ میل عبور کرنے پر۔۔۔
خوش رہو۔
شکریہ
واؤ الف زبر وا ۔ ن ک تشدید زبر م جزم ۔ وانکَّم ۔ خوش رہیئے۔۔تھینک یو
یہ کس بات کا جواب ہے؟ مطلب یہ لفظ؟واؤ الف زبر وا ۔ ن ک تشدید زبر م جزم ۔ وانکَّم ۔ خوش رہیئے۔۔
یہ تامل ورڈ ہے۔۔مطلب گریٹنگز۔۔۔یہ کس بات کا جواب ہے؟ مطلب یہ لفظ؟
راجر!ارے بھیا، مقصد تو نیک تمنائیں پہنچانا ہے نا! نین بھائی شروع کریں لڑی یا آپ
ہیں تو دونوں بھیا ہی۔۔۔ ۔
یاد آیا کچھ
شکریہبہت مبارک
شکریہ شکریہپانچ ہزار مبارک ہوں
اگر آپ نہ آتیں تو میں نے سب کو یہ کہنا تھا کہ میری بہن ہے کوئی مذاق تھوڑی ہے۔ لیکن آپ کا حق زیادہ ہے
ویسے آپ سمجھایا کریں، ایسے کیسے 5000 مراسلے کر سکتی ہے یہ جب کہ میرے ابھی 500 بھی بڑی مشکل سے ہوئے ہیں
جو ہوں ہی رنگین سے خالی۔۔۔ جیت تو ان ہی کی ہونی تھی۔۔۔یہاں تو بے ایمانی ہو گئی۔ ہم کئی دنوں سے ماہی پری کے پیغامات کی تعداد تاڑ رہے تھے۔ کل دیکھنا بھول گئے اور آج صبح لڑی شروع کرنے ہی آئے تھے تو پایا کہ اس زمرے میں متعلقہ لڑی پہلے سے موجود ہے۔ اس دفعہ خالی رنگین لوگوں کی جیت ہوئی۔
بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیں ماہی بٹیا رانی۔
شکریہبہت مبارک ہو۔