مبارکباد پانچ ہزاری ماہی احمد

ماہی احمد

لائبریرین
اچھا تو بچے بھی بڑے بڑے کام کررہے ہیں بھئی واہ !!!!
بچے ہی تو بڑے بڑے کام کرتے ہیں اور بڑے ان کے سر پر ہاتھ رکھتے ہیں :)
(کیونکہ بڑے تو بڑے ہو گئے ہوتے ہیں نا مزید بڑے بڑے کام کر کے اور کتنے بڑے ہونا ہوتا ہے :) )
 
آخری تدوین:

تعبیر

محفلین
ماہی بہت بہت مبارک ہو :)
406472d1379009527-33llffp.gif



338215,xcitefun-congratulation-10.gif
 
Top