نیرنگ خیال
لائبریرین
بئی ہم نے ابھی غور کیا تو دیکھا کہ ماہی کے تو پانچ ہزار مراسلے سے بھی کافی اوپر ہوچکے ہیں۔۔۔ بھاگم بھاگ تہنیت خانے میں پہنچے دیکھنے کو کہ کہیں بالا بالا ہی مبارک باد کا دور تو نہیں گزر گیا۔۔۔ مگر پہلے پانچ چھ دھاگوں میں تو ایسا کچھ نظر نہیں آیا۔۔۔۔ سو ہم نے زیادہ ڈھونڈنے کا تردد نہیں کیا۔۔۔ اور تاخیر ہی سے سہی۔۔۔ پیش ہے ماہی کو پانچ ہزار مراسلے پورے کرنے پر مبارکباد۔۔۔۔۔۔ شاندار ماہی احمد ۔۔۔۔
ان شاندار پانچ ہزار مراسلوں پر ہماری طرف سے مبارک باد قبول فرمائیں۔۔۔۔