محسن وقار علی
محفلین
شکریہ نین بھائیمبارک ہو محسن یہ پنج ہزاری منصب۔۔۔ ۔
سب آپ لوگوں کی محبت ہے ورنہ میرے اندر ایسی کوئی خوبی نہیں
وہ جو شعر آپ نے لکھا تھا نا اپنے تعارف میں بس ویسی ہی بات ہے کہ ع
لے دیکھ لے میاں میرے اندر کچھ بھی نہیں
شکریہ نین بھائیمبارک ہو محسن یہ پنج ہزاری منصب۔۔۔ ۔
آپ کی محبت ہے شیزان بھائیبہت بہت مبارکباد محسن بھائی! خوش رہیئے
جیسا کہ میں نے مکالمے میں تم سے کہا تھا کہ اجازت لینے کی ضرورت ہی نہیں تھیواااااااااااااااااااااااو گریٹ محسن بھائی ویسے لائیٹ جانے سے پہلے یہ تھریڈ میں نے بنانا تھا مگرررررررررررررررررررررررررر عائشہ نے بنادیا گریٹ عائشہ
ہائیںویسے محسن بھائی کا یہ اتنا بڑا دل ہے ۔ گاڈ بلیس یو محسن بھائی
ارے نہیں بھیا! یہ اصول میرے سوا سب پر لاگو ہوتا ہے۔آہا!مانو پکڑی گئی۔۔مانو پکڑی گئی
یہی اصول تو تم پر بھی لاگو ہوتا ہے
کونسا دھاگہ بھیا؟شکریہ رانا بھائی
بہت مشکل ہے
کہ مانو تو اکثر "کونکرڈ" دھاگے میں پائی جاتی ہے
بارہ دری کا بچےکونسا دھاگہ بھیا؟
اوہ اچھا! ہی ہی ہیبارہ دری کا بچے
ایویں!پھر سے سوچ لو
مقدس آپی کے کو دعوت لگتی ہے یہ
آپ کو یاد رہی یہ بات احمد بھائیواہ واہ واہ ۔۔۔ ۔!
محسن آپ تو وہ ہیں وہ جو آپ نے بارہ دری والی تھریڈ کو کہا تھا کیا کہا تھا ہاں ۔ "کونکورڈ" زبردست۔۔۔ ! بہت خوب۔۔۔ ! اللہ آپ کو محفل پر اور عام زندگی میں ایسے ہزاروں سنگِ میل ہنستے مسکراتے پار کروادے۔ (آمین) خوش رہیے۔ شاد آباد رہیے۔
ایویں!
مجھے کوئی مکے پڑتے بچو!! وہ تو صرف بھیا لوگوں کو پڑتے ہیں۔
اور بتاؤں اپیا بھی بہت بولتی ہیں
شکریہ شوبی بھائیبہت بہت مبارک ہو محسن!
پانپ بے چارے محسن بھیا
شکریہ فراز بھائیواہ یار
تم نے واقعی کمال کردیا محسن
very well
بہت شکریہ اسامہ بھائیچلتی ہوئی گاڑی کو ہی کہتے ہیں سواریلکھ لکھ کے ہی بن جاتا ہے انسان لکھاریاے محسنِ وقار علی سب کی طرف سےمنصب یہ مبارک ہو تمھیں پانچ ہزاری
بہت شکریہ اسامہ بھائی
آپ نے میرے لیے شعر لکھا میری تو آنکھیں نم ہونے لگی ہیں
شکریہ بھلکڑ بھیامبارک ہو بھیا!،