محسن وقار علی
محفلین
شکریہ نین بھائیمبارک ہو محسن یہ پنج ہزاری منصب۔۔۔ ۔![]()
سب آپ لوگوں کی محبت ہے ورنہ میرے اندر ایسی کوئی خوبی نہیں
وہ جو شعر آپ نے لکھا تھا نا اپنے تعارف میں بس ویسی ہی بات ہے کہ ع
لے دیکھ لے میاں میرے اندر کچھ بھی نہیں
شکریہ نین بھائیمبارک ہو محسن یہ پنج ہزاری منصب۔۔۔ ۔![]()
آپ کی محبت ہے شیزان بھائیبہت بہت مبارکباد محسن بھائی! خوش رہیئے
جیسا کہ میں نے مکالمے میں تم سے کہا تھا کہ اجازت لینے کی ضرورت ہی نہیں تھیواااااااااااااااااااااااو گریٹ محسن بھائیویسے لائیٹ جانے سے پہلے یہ تھریڈ میں نے بنانا تھا مگرررررررررررررررررررررررررر عائشہ نے بنادیا گریٹ عائشہ
![]()
ہائیںویسے محسن بھائی کا یہ اتنا بڑا دل ہے ۔ گاڈ بلیس یو محسن بھائی
![]()
ارے نہیں بھیا! یہ اصول میرے سوا سب پر لاگو ہوتا ہے۔آہا!مانو پکڑی گئی۔۔مانو پکڑی گئی
یہی اصول تو تم پر بھی لاگو ہوتا ہے![]()
کونسا دھاگہ بھیا؟شکریہ رانا بھائی
بہت مشکل ہے
کہ مانو تو اکثر "کونکرڈ" دھاگے میں پائی جاتی ہے![]()
بارہ دری کا بچےکونسا دھاگہ بھیا؟
اوہ اچھا! ہی ہی ہیبارہ دری کا بچے![]()
ایویں!
آپ کو یاد رہی یہ بات احمد بھائیواہ واہ واہ ۔۔۔ ۔!
محسن آپ تو وہ ہیں وہ جو آپ نے بارہ دری والی تھریڈ کو کہا تھا کیا کہا تھا ہاں ۔ "کونکورڈ"
زبردست۔۔۔ ! بہت خوب۔۔۔ ! اللہ آپ کو محفل پر اور عام زندگی میں ایسے ہزاروں سنگِ میل ہنستے مسکراتے پار کروادے۔ (آمین) خوش رہیے۔ شاد آباد رہیے۔
ایویں!
مجھے کوئی مکے پڑتے بچو!! وہ تو صرف بھیا لوگوں کو پڑتے ہیں۔
اور بتاؤں اپیا بھی بہت بولتی ہیں![]()
شکریہ شوبی بھائیبہت بہت مبارک ہو محسن!
پانپ بے چارے محسن بھیا
شکریہ فراز بھائیواہ یار
تم نے واقعی کمال کردیا محسن
very well![]()
بہت شکریہ اسامہ بھائیچلتی ہوئی گاڑی کو ہی کہتے ہیں سواریلکھ لکھ کے ہی بن جاتا ہے انسان لکھاریاے محسنِ وقار علی سب کی طرف سےمنصب یہ مبارک ہو تمھیں پانچ ہزاری
بہت شکریہ اسامہ بھائی
آپ نے میرے لیے شعر لکھا میری تو آنکھیں نم ہونے لگی ہیں![]()
شکریہ بھلکڑ بھیامبارک ہو بھیا!،