عائشہ عزیز
لائبریرین
محسن بھیا کے پانچ ہزار مراسلے مکمل ہوگئے یعنی اب وہ بھی زیادہ بولنے والوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں یپیییییی
بہت مبارک ہو بھیا!
اسی طرح محفل کی رونق بڑھاتے رہیں۔
وہی تو بھیابہت بہت مبارک ہو محسن بھائی یہ پنج ہزاری منصب۔
کچھ ہی عرصے میں آپ مانو بہنا کو پیچھے چھوڑتے نظر آرہے ہیں۔
شکریہ مانو بچےمحسن بھیا کے پانچ ہزار مراسلے مکمل ہوگئے یعنی اب وہ بھی زیادہ بولنے والوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں یپییی ییی
بہت مبارک ہو بھیا! اسی طرح محفل کی رونق بڑھاتے رہیں۔
آپ کا شکریہ کاشفی بھائیمبارک ہومحسن بھائی! خوش رہیئے اور ہنستے مسکراتے رہیئے۔۔
ظاہر ہے بولتے ہوں گے تو لکھتے ہیں ناںشکریہ مانو بچے
ہم بولتے کب ہیں
ہم تو "لکھتے" ہیں
شکریہ رانا بھائیبہت بہت مبارک ہو محسن بھائی یہ پنج ہزاری منصب۔
کچھ ہی عرصے میں آپ مانو بہنا کو پیچھے چھوڑتے نظر آرہے ہیں۔
آہا!مانو پکڑی گئی۔۔مانو پکڑی گئیظاہر ہے بولتے ہوں گے تو لکھتے ہیں ناں
شکریہ استانی جیبہت مبارک ہو محسن بھیا
شکریہ اسلم بھائی ہم تو نہ زبان کے تند ہیں نہ تختہ کلید کے تیزمبروک، یعنی تندی ء زبان پر بھی مبارک بادی ۔
لیکن یہاں تیزی ء تختہ کلید کا مقابلہ ہے۔