املاء کی غلطیاں ہیںتیرے انکھوں میں جو دیکھے اوسے پیاس لگے
تونے انکھوں میں سمندر کو اوٹھا رکھا ہے
جی بلکل خیال ہی نا رہااملاء کی غلطیاں ہیں
تیری آنکھوں میں جو دیکھے اسے پیاس لگے
تونے آنکھوں میں سمندر کو اٹھا رکھا ہے
میری طرف سے شعر
وہ سمندر ہے تو پھر روح کو شاداب کرے
تشنگی کیوں مجھے دیتا ہے سرابوں کی طرح
پروین شاکر