حسیب نذیر گِل
محفلین
مجھے ایک سوال پوچھنا ہے کہ صحتمند پانی میں نمکیات کا کیا تناسب ہوتا ہے
نمکیات سے میری مرادکیلشیم،میگنیشیم،سوڈیم،کاربونیٹ،بائی کاربونیٹ،کلورائڈ ہے
ان نمکیات میں سے کونسی چیز بڑھ جائے تو انسان کی صحت کیلیے نقصان دہ ہوتی ہے؟
حل پزیر نمکیات یا برقی موصلیت کے اضافے کا کیا نقصان ہوتا ہے؟
اس کے علاوہ جس کسی کو بھی مزید معلومات معلوم ہوں وہ پلیز یہاں شئیر کرے یا کوئی معلوماتی لنک پیش کردے
شکریہ